بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ذہانت

datetime 9  جولائی  2017

ذہانت

قائد اعظم کی ذہانت کی ہر کوئی ویسے ہی داد نہیں دیتا۔ یہ تحریر پڑھ کر مسکرائیے اور اپنے عظیم لیڈر کو سلام پیش کریں۔قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں مخصوص کرایا کرتے تھے۔ایک مرتبہ کسی نے ان سے وجہ دریافت کی تو جواب میں انھوں نے یہ واقعہ سنایا ’’میں پہلے… Continue 23reading ذہانت

سقراط کے مطابق کامیابی کا راز

datetime 9  جولائی  2017

سقراط کے مطابق کامیابی کا راز

ایک دفعہ ایک آدمی سقراط کے پاس گیا اور اس سے پوچھا کہ مجھے کامیابی کا راز بتائیں۔ سقراط نے اس کو کہا کہ میرے ساتھ ندی کے کنارے چلو۔ دونوں جب ندی کے پاس پہنچے تو سقراط نے اسے بولا کہ میرے ساتھ اس ندی میں اتر جاؤ۔وہ شخص تھوڑا ہچکچایا لیکن اس کے… Continue 23reading سقراط کے مطابق کامیابی کا راز

مکھی

datetime 9  جولائی  2017

مکھی

خراسان کا بادشاہ شکار کھیل کرواپس آنے کے بعد تخت پر بیٹھا تھا‘تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں‘ بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مودب سے کھڑا تھا‘ بادشاہ کوسخت نیند آئی ہوئی تھی مگر جب بھی اس کی آنکھیں بند ہوتیں تو ایک مکھی آ کر اس کی… Continue 23reading مکھی

عزت کےلئے ۔۔

datetime 9  جولائی  2017

عزت کےلئے ۔۔

لیڈر شپ چند بڑی خوبیوں کا مجموعہ ہوتی ہے‘ یہ خوبیاں اگر کسی میں ہوں تو وہ شخص لیڈر بن جاتا ہے خواہ وہ کتنا ہی کمزور یا غریب کیوں نہ ہو اور اگر کسی شخص میں یہ خوبیاں نہ ہوں تو وہ خواہ وہ کتنا ہی بڑا‘ مضبوط‘ امیر اور طاقتور کیوں نہ ہو… Continue 23reading عزت کےلئے ۔۔

آسمان کی آفتیں

datetime 9  جولائی  2017

آسمان کی آفتیں

خلیفہ ہارون الرشید عباسی خاندان کا پانچواں خلیفہ تھا‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب ہوئی۔ ہارون الرشید کے دور میں ایک بار بہت بڑا قحط پڑ گیا۔ اس قحط کے اثرات سمرقند سے لے کر بغداد تک اور کوفہ سے… Continue 23reading آسمان کی آفتیں

گستاخ کا انجام

datetime 9  جولائی  2017

گستاخ کا انجام

ایک مرتبہ ابو لہب کے بیٹے عتیبہ نے بارگاہِ نبوّت میں گستاخی کی یہاں تک کہ بدزبانی کرتے ہوئے حضور رحمۃٌ للعالمین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم پر جھپٹ پڑا اور آپ کے مقدس پیراہن کو پھاڑ ڈالا۔ اس گستاخ کی بے ادبی سے آپ کے قلبِ نازک پر انتہائی رنج و صدمہ گزرا… Continue 23reading گستاخ کا انجام

تاریخ سے

datetime 9  جولائی  2017

تاریخ سے

لارڈ ماﺅنٹ بیٹن ہندوستان کا آخری وائسرائے تھا‘ وہ 24 مارچ 1947 کو وائسرائے بنایا گیا اور 14 اگست تک متحدہ ہندوستان کا وائسرائے رہا‘ وہ پاکستان اور بھارت دونوں کا مشترکہ گورنر جنرل بننا چاہتا تھالیکن قائداعظم نے صاف انکار کر دیا جس کے بعد وہ بھارت کا گورنر جنرل بن گیا‘ وہ 21… Continue 23reading تاریخ سے

’’ٹرننگ پوائنٹ ‘‘

datetime 9  جولائی  2017

’’ٹرننگ پوائنٹ ‘‘

اشفاق احمد کہتے ہیں کہ نیا نیا دین پڑھنا شروع کیا تھا۔ نمازیں وقت پر ادا ہونے لگیں، اذکار، نوافل، تلاوتِ قرآن۔ میوزک کی جگہ دینی لیکچرز، پردہ۔ ایک کے بعد ایک تبدیلی۔۔ زندگی میں سکون تو تھا ہی لیکن اب سکون کی انتہا ہونے لگی۔ تشکر سے دل بھر گیا۔ جہاں ایک طرف سب کچھ… Continue 23reading ’’ٹرننگ پوائنٹ ‘‘

قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟

datetime 9  جولائی  2017

قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟

دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97 برس ہے۔ یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام ”دینا واڈیا”هے-ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ… Continue 23reading قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟

1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 511