بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

دشمن کو ناکوں چنے چبوانے والی آئی ایس آئی کا قیام کس طرح عمل میں آیا؟پوری دنیا آئی ایس آئی کی مخالف کیوں ہے؟

datetime 9  جولائی  2017

دشمن کو ناکوں چنے چبوانے والی آئی ایس آئی کا قیام کس طرح عمل میں آیا؟پوری دنیا آئی ایس آئی کی مخالف کیوں ہے؟

یہ 26جون 1979ء کی بات ہے ،کہوٹہ لیبارٹریز کی حفاظت پر مامور آئی ایس آئی کے جوانوں نے علاقے میں دو غیر ملکیوں کو کار میںاِدھر اُدھر حرکت کرتے دیکھا۔ وہ اپنے کیمروں سے اردگرد کے مناظر کی تصاویر کھینچ رہے تھے ۔یہ دیکھ کر جوانوں کی چھٹی حس جاگ پڑی۔ کہوٹہ لیبارٹریز میں پاکستانی… Continue 23reading دشمن کو ناکوں چنے چبوانے والی آئی ایس آئی کا قیام کس طرح عمل میں آیا؟پوری دنیا آئی ایس آئی کی مخالف کیوں ہے؟

وہ وقت جب کرد عیسائیوں نے اسلام قبول کرنے کیلئے غوث اعظم ؒ سے مردہ کو زندہ کرنے کا معجزہ طلب کر لیا

datetime 9  جولائی  2017

وہ وقت جب کرد عیسائیوں نے اسلام قبول کرنے کیلئے غوث اعظم ؒ سے مردہ کو زندہ کرنے کا معجزہ طلب کر لیا

حیات المعظم فی مناقب سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ میں نقل کیا گیا ہے کہ نائب مصطفے تاجداربغداد پیر لاثانی، قطب ربانی محبوب سبحانی سیدنا حضور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ اپنے چند مریدین کے ساتھ عراق کے کردستان علاقہ میں تشریف لے گئے۔ یہ پوری بستی کئی لاکھ افراد پر مشتمل تھی اور… Continue 23reading وہ وقت جب کرد عیسائیوں نے اسلام قبول کرنے کیلئے غوث اعظم ؒ سے مردہ کو زندہ کرنے کا معجزہ طلب کر لیا

چالاکی

datetime 9  جولائی  2017

چالاکی

ایران اور برطانیہ کے درمیان 1954ءمیں تیل نکالنے کا معاہدہ ہوا ۔ اینگلو ایرانین آئل کمپنی ایران سے تیل نکال رہی تھی اور یہ تیل بعدازاں یورپ اور امریکا برآمد کیا جاتا تھا۔ اینگلو ایرانین آئل کمپنی ایران کو تیل کی رائلٹی دیتی تھی۔ ایک بار شاہ ایران شکار کیلئے جا رہا تھا‘ اس کے… Continue 23reading چالاکی

میں تمہیں طلاق دیتا ہوں

datetime 9  جولائی  2017

میں تمہیں طلاق دیتا ہوں

صبح کا وقت تھا اور میں اپنی بیوی کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا۔ آج میں نے تہیہ کیا تھا کہ اس کو جین کے بارے میں بتا کر رہوں گا۔ تین مہینے سے ایک لڑکی جین میری زندگی کا اہم حصہ بن چکی تھی اور میں ہر روز اس کے ساتھ… Continue 23reading میں تمہیں طلاق دیتا ہوں

اس نے اپنے رب کو پالیا

datetime 9  جولائی  2017

اس نے اپنے رب کو پالیا

ٹیکساس کی ایک جیل میں 37 سالہ کارلا فے ٹکر  کو موت کا انجکشن لگایا گیا ، ڈیتھ بیڈ پر لیٹے اس نے ہنس کی آنکھیں بند کر لیں ، ڈاکٹر نے نبض دیکھی اور موت کا اعلان کر دیا اور کہا ” ایسی پرسکون موت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی”کارلا کی ماں دھندہ… Continue 23reading اس نے اپنے رب کو پالیا

ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮔﻨﺎﮦ

datetime 9  جولائی  2017

ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮔﻨﺎﮦ

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮬﮯ ؟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﻞ ﺻﺒﺢ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺑﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮬﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺻﺒﺢ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ… Continue 23reading ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮔﻨﺎﮦ

شیر کا شکار کر لیا

datetime 9  جولائی  2017

شیر کا شکار کر لیا

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک کتا جنگل میں راستہ بھول گیا۔ ابھی وہ کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ اْسے شیر کے دھاڑنے کی آواز سنائی دی۔ کتا دل ہی دل میں بولا “لو بھئی، آج تو موت پکی ہے۔اچانک اْسے اپنے قریب پڑے ایک جانور کا ڈھانچہ نظر آیا، اور پھر اگلے ہی… Continue 23reading شیر کا شکار کر لیا

ایک شخص کی کڑوی مگر سچی باتیں

datetime 9  جولائی  2017

ایک شخص کی کڑوی مگر سچی باتیں

مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔*”دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔”**”انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔”* -اسکی دوسری بات *”کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق… Continue 23reading ایک شخص کی کڑوی مگر سچی باتیں

بل گیٹس کی ہائی سکول کے طلبہ کو نصیحت آموز تقریر

datetime 9  جولائی  2017

بل گیٹس کی ہائی سکول کے طلبہ کو نصیحت آموز تقریر

پہلا اصول: زندگی منصفانہ بالکل نہیں ہوتی، اس بات کی عادت ڈال لو۔دوسرا اصول:دنیا میں کسی کو تمہاری خود اعتمادی سے کوئی مثبت لینا دینا نہیں ہوتا۔ کسی سے توقع نہ رکھو کہ وہ تمہیں اعتماد دے گا۔ یہ تمہارا اپنا کام ہے۔ اس سے پہلے کہ تم میں خود اعتمادی ذرا سی بھی پیدا… Continue 23reading بل گیٹس کی ہائی سکول کے طلبہ کو نصیحت آموز تقریر

1 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 511