پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک شخص کی کڑوی مگر سچی باتیں

datetime 9  جولائی  2017 |

مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔*”دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔”**”انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے

جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔”* -اسکی دوسری بات *”کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔”**”اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔”اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔ *”ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شا مل نہیں۔”**”دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔”*یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔*”کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔”*میں زندگی میں کبھی کالج نہیں گیا۔ *”میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یافتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں *یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وڑن، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھورنے کا حوصلہ نہیں انہیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبارنہیں۔”اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنیلیے بھی کر سکتا ہے۔”*??بس اس کے لیے زرا سا حوصلہ چاہیے۔**”دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا نہیں۔”**”دنیا میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے۔”*

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…