عبدالستار ایدھی اور قندیل بلوچ کا آپس میں کیا تعلق تھا؟
قندیل بلوچ اور عبدالستار ایدھی میں ملاقات برسوں پہلے اس وقت ہوئی تھی جب وہ صرف بارہ یا تیرہ سال کی تھی ۔ روزنامہ ڈان کے مطابق قندیل بلوچ کی بہن بتاتی ہیں کہ “ہماری ماں چاہتی تھیں کہ ان کی بیٹیاں پڑھیں۔ اس سے پہلے ہمارے خاندان کی کوئی لڑکی کبھی اسکول نہیں گئی… Continue 23reading عبدالستار ایدھی اور قندیل بلوچ کا آپس میں کیا تعلق تھا؟









































