منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

ارسطو

datetime 14  جولائی  2017 |

مشکلات میں گھبرانا نہیں چاہیئے ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں ۔
بعض اوقات کوئی شکست ایسی بھی ہوتی ہے جس کے دامن میں فتح سے ز یادہ کامیابیاں ہوتی ہیں۔ آئین سٹائین
خاموشی عالم کا زیور ہے اور جاہل کی جہالت کا پردہ۔ ابنِ سیناایرسٹوٹل میرا دوست ہے لیکن میری سب سے بہترین ساتھی سچائی ہے۔ نیوٹنکامیابی کا سب سے بڑا راز خود اعتمادی میں ہے۔ والٹ ڈیزنیجیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔شیخ سعدیؒجو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔

امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ“جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو” حضرت لقمان علیہ السلاماللہ تعا لی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔شیخ عبد القادر جیلانیبعض اوقات اللہ کا بندے کی درخواست کو قبول نہ کرنا بندے پر شفقت کی وجہ سے ہوتا ہے۔شیخ عبد القادر جیلانیخوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔حضرت واصف علی واصفکامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی، کامیابی محنت، مستقل مزاجی، سیکھنے، پڑھنے، قربانی اور سب سے بڑھ کہ جو کام تم کر رہے ہو اس سے پیار کرنے کا نام ہے۔بل گیٹس سچا دوست وہ ہے جو آپ کی ناکامی کو نظر انداز کرے اور آپ کی کا میابی کو برداشت کرے۔ سٹیو جابزصبر، مستقل مزاجی اور پسینہ، اور کوئی آپ کو نہیں ہرا سکتا۔ ونسٹن چرچل کامیابی اچھی استاد نہیں ہوتی اس کے برعکس ناکامی پر اثر استاد ہے کیونکہ ا انسان کو عاجزی کا سبق دیتی ہے۔ شا ہ ر خ خان کامیابی ایک بہت بری استاد ہے کیونکہ یہ ذہین شخص کو غلط اعتماد دیتی ہے کہ وہ کبھی ہار نہیں سکتا۔ بل گیٹساپنے ضمیر کے خلاف کبھی کچھ نہ کرو، یہاں تک کہ اپنے وطن کے لیے بھی نہیں ۔ ایلبرٹ آئنسٹائن جوانی میں تنہائی دردناک ہوتی ہے جب کہ بڑھاپے میں خلوت کا اپنا مزہ ہے۔ ایلبرٹ آئنسٹائن میں باقیوں سے زیادہ ذہین نہیں ہوں بس میں اپنی مشکلات کے ساتھ باقیوں سے زیادہ وقت گزارتا ہوں ۔ایلبرٹ آئنسٹائن ایسی نیکی جو دکھاوے کے لیے کی جائے میرے نزدیک اس سے خاموش شرارت کہیں زیادہ بہتر ہے۔

بات ساری نیت کی ہے۔ ایلبرٹ آئنسٹائن میرے نزدیک خاموش شرارت دکھاوے کی نیکی سے کہیں بہتر ہے۔ ساری بات نیت کی ہے۔ایلبرٹ آئنسٹائن عقلمند بولتا ہے کیونکہ اس کے پاس کچھ ہوتا ہے بولنے کے لیے، بیوقوف بولتا ہے کیونکہ اس نے کچھ تو بولنا ہے نا۔ پلیٹو  والدین کا کام بچوں کو دولت دینا نہیں ، ان کو ایسی تربیت دینا ہے جو انہیں اوروں کی عزت اور احترام کرنا سکھائے۔ پلیٹو جرات کا مطلب ہے یہ جاننا کہ کس چیز سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ پلیٹو دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے تھوڑے میں پر اطمینان زندگی گزارنا۔ پلیٹو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…