بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ﺍﮔﺮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ

datetime 12  جولائی  2017

ﺍﮔﺮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ

ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻡ ﺗﮭﺎ ، ﺁﺝ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﺳﺒﺰﯼ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰﯼ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺩﺍﻡ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺳﺒﺰﯼ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺩﺍﻣﻮﮞ ﺧﺮﯾﺪ چکا ہے۔ﺧﯿﺮ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺳﺒﺰﯼ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺩﻭﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺁﺩﮬﯽ ﺳﺒﺰﯼ ﺗﻮ ﮔﻠﯽ ﺳﮍﯼ ﮈﺍﻝ… Continue 23reading ﺍﮔﺮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ

تالاب کے مینڈک

datetime 12  جولائی  2017

تالاب کے مینڈک

ایک کسان شہر گیا ۔ ہوٹل میں داخل ہوا اور منیجر کو بلوایا۔ منیجر سے بولا کہ میں جس گاؤں میں رہتا ہوں ادھر میرے گھر کے بالکل ساتھ ایک تالاب ہے۔ وہ کروڑوں مینڈکوں سے بھرا پڑا ہے۔ وہ پوری رات بول بول کر میری نیند حرام کرتے ہیں۔ میں آپ کو ایک آفر… Continue 23reading تالاب کے مینڈک

نائی

datetime 12  جولائی  2017

نائی

یہ بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا‘ یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتاتھا اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتاتھا‘ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا۔ ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا ”حضور میں وزیر کے مقابلے میں آپ… Continue 23reading نائی

تمہارا صدقہ اللہ کی رضا ہے یا اپنی واہ واہ؟

datetime 12  جولائی  2017

تمہارا صدقہ اللہ کی رضا ہے یا اپنی واہ واہ؟

ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامنا ایک… Continue 23reading تمہارا صدقہ اللہ کی رضا ہے یا اپنی واہ واہ؟

دو لونڈیاں

datetime 12  جولائی  2017

دو لونڈیاں

ہارون الرشید کو ایک لونڈی کی ضرورت تھی، اس نے اعلان کیا کہ مجھے ایک لونڈی درکار ہے،اس کا یہ اعلان سن کر اس کے پاس دو لونڈیاں آئیں اور کہنے لگیں ہمیں خرید لیجیے! ان دونوں میں سے ایک کا رنگ کالا تھا ایک کا گورا۔ہارون الرشید نے کہا مجھے ایک لونڈی چاہیے دو… Continue 23reading دو لونڈیاں

دکھ بھری داستان

datetime 12  جولائی  2017

دکھ بھری داستان

وے وے سوئٹزرلینڈ میں جنیوا لیک کا انتہائی خوبصورت گاﺅں ہے‘ آپ اگر نقشے میں جنیوا کی جھیل دیکھیں تو یہ آپ کو چاند کی طرح دکھائی دے گی‘ یہ جھیل 73 کلو میٹر لمبی ہے‘ اس کی اوسط گہرائی 507فٹ ہے اور یہ سوئٹزرلینڈ کی سب سے بڑی جھیل ہے‘ یہ جھیل یورپ کے… Continue 23reading دکھ بھری داستان

ہمیشہ جوان رہنے کا آسان طریقہ؟

datetime 12  جولائی  2017

ہمیشہ جوان رہنے کا آسان طریقہ؟

اپنے اندر حس مزاح پیدا کرو۔ خود پر ہنسنا سیکھو۔ زندگی کو مزے لے کر گزارو۔ گیت گاؤ، ان پر ناچو۔سب سے پہلے کوئی بھی ایسا کورس کرنا شروع کرو جو تمہارے دماغ کو مصروف رکھے اور تمہیں یہ تسکین دے کہ تم اپنی تخلیقی صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہو۔ پھر اپنے دماغ کو… Continue 23reading ہمیشہ جوان رہنے کا آسان طریقہ؟

خود احتسابی

datetime 12  جولائی  2017

خود احتسابی

ﺍﻳﮏ نوعمر ﻟﮍﻛﺎ “ﭘﯽ۔ﺳﯽ۔ﺍﻭ” ﻣﻴﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﻛﺮ ﭨﻴﻠﻴﻔﻮﻥ ﻛﻴﺒﻦ ﻛﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎ۔ ﺍُﺱ ﻧﮯﺭﯾﺴﯿﻮﺭ ﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ, ﻧﻤﺒﺮ ﮈﺍﺋﻞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﮨﯽ ﺷﺎﺋﺴﺘﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮﺍ۔ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﺗﻨﺎ ﻧﺮﺍﻟﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﯽ۔ﺳﯽ۔ﺍﻭ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ ﺭﮨﺎ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍُﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﯽ… Continue 23reading خود احتسابی

بہت قریب

datetime 12  جولائی  2017

بہت قریب

ایک غریب کسان حضرت معین الدین چشتی اجمیریؒ کے پاس آیا اور کہا حاکم نے میری زمین کی ساری پیداوار روک لی ہے اور کہتا ہے جب تک شاہی فرمان نہیں لاﺅ گے ایک دانہ بھی نہیں ملے گا‘ میری زندگی کا ذریعہ یہی پیداوار ہے‘میرے بچے بھوکے مر جائیں گے‘آپؒ نے فرمایا اگر ساری… Continue 23reading بہت قریب

1 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 511