حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
اور لوگوں کے غلام مت بنو جب اللہ نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہجو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ لگا سکے اسکے سامنے لفظوں کا استعمال الفاظ کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہصرف نرمی اور شفقت زندگی کے ہر طوفان کو ہراساں کر سکتی ہے۔ ابراہام لنکن اپنی ذات پر تنقید کا حق صرف اس انسان کو دو جو تمہارا بھلا چاہتا ہے۔
ابراہام لنکن کامیابی کیا ہے؟ بار بار ہار کے باوجود حوصلہ نہ ہارنے کا نام ہے۔ ابراہام لنکن زندگی مشکل ضرور ہے پر کتنی خوبصورت ہے۔ ابراہام لنکن دنیا کو بہتر بنانے کے لیے تعلیم سب سے موثر ہتھیار ہے۔ نیلسن منڈیلاپہلے اپنی اصلاح کرو پھر معاشرے کی اصلاح کی طرف توجہ دو۔ نیلسن منڈیلاہر انسان میں بھلائی کا عنصر موجود ہوتا ہے۔ وقتی طور پر اس کا خیر کا عنصر چھپ ضرور سکتا ہے مگر یہ ایک شعلہ ہے جو کبھی بجھ نہیں سکتا۔ نیلسن منڈیلاایک آدمی جتنا باخبر اور مطلع ہو گا اتنا وہ کم اکھڑ اور خودسر ہو گا۔ نیلسن منڈیلاایک بڑا پہاڑ سر کرنے کے بعد تمہیں معلوم پڑتا ہے کہ ابھی اور بہت سے پہاڑ سر کرنے باقی ہیں۔ نیلسن منڈیلامیرا یقین ہے کہ ورزش صرف جسمانی صحت کے لیے بہتر نہیں ہوتی بلکہ ذہنی سکون کا بھی باعث بنتی ہے۔ نیلسن منڈیلاغلط بات پر غصہ آجانا شرافت کی نشانی ہے مگر اسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اے لوگو! کوشش کرو کہ ہمیشہ سچ بولو کیونکہ اللہ سچ بولنے والے کا مددگار ہے۔ جھوٹ بولنے سے ایمان کمزور ہو جاتا ہے۔سچ بولنے والے شرافت اورعزت کے دہانے پر رہتے ہیں اور جھوٹ بولنے والے تباہی اور بربادی کے دہانے پر رہتے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہر بات پر ہاں میں ہاں ملانا منافقوں کی عادت ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ



















































