بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ٹریننگ

datetime 20  جولائی  2017

ٹریننگ

ایک ٹریننگ میں لوگوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر کھانے کو کہا گیا، جب ان لوگوں نے کھانا کھایا تو سب رونے لگ پڑے، کوچ نے کہا کہ دوستو دیکھو ابھی آپ نے پوری زندگی میں ایک دن اور ایک دن میں ایک کھانا آنکھوں پر پٹی باندھ کا کھایا ہے تو ذرا سوچیے… Continue 23reading ٹریننگ

بادشاہ عبد الملک بن مروان جب طاعون کی بیماری کے خوف سے اپنا شہر چھوڑ کر بھاگ گیا تو کیا ہوا؟

datetime 20  جولائی  2017

بادشاہ عبد الملک بن مروان جب طاعون کی بیماری کے خوف سے اپنا شہر چھوڑ کر بھاگ گیا تو کیا ہوا؟

کتاب عجائب القرآن میں یہ نصیحت آموز کہانی منقول ہے کہ بنو امیہ کا بادشاہ عبدالملک بن مروان جب ملک شام میں طاعون کی وبا پھیلی تو موت کے ڈر سے گھوڑے پر سوار ہو کر اپنے شہر سے بھاگ نکلا اور ساتھ میں اپنے خاص غلام اور کچھ فوج کو بھی لے لیااور وہ… Continue 23reading بادشاہ عبد الملک بن مروان جب طاعون کی بیماری کے خوف سے اپنا شہر چھوڑ کر بھاگ گیا تو کیا ہوا؟

جب آرزو عمل سے بڑھ جائے

datetime 20  جولائی  2017

جب آرزو عمل سے بڑھ جائے

امیر معاویہؓ رات کو لیٹے اور شیطان نے کچھ اثرات پھیلا کر قلب اور دماغ میں پہنچائے تہجد کے وقت آنکھ نہ کھل سکی اور تہجد چھوٹ گئی۔حالانکہ ترک تہجد کوئی معصیت نہیں اس لیے کہ امتی کے اوپر نہ فرض ہے نہ واجب ،مگر جو اہلِ اللہ تہجد کے عادی ہوتے ہیں ان کی… Continue 23reading جب آرزو عمل سے بڑھ جائے

کرنل سینڈرز کی کہانی

datetime 20  جولائی  2017

کرنل سینڈرز کی کہانی

کرنل سینڈرز پینسٹھ برس کا تھا جب اس کو اپنا سیکیورٹی چیک ملا۔ اس کو چیک کے زریعے صرف ننانوے ڈالر ماہانہ سیکیورٹی ملتی تھی۔ اس کا چھوٹا سا گھر تھا اور ایک بہت پرانی گاڑی جو بمشکل چلتی تھی۔ سینڈرز نے فیصلہ کیا کہ حالات بدلنے کا وقت آگیا ہے۔ اس نے اپنے دوستوں… Continue 23reading کرنل سینڈرز کی کہانی

ٹیڑھی عقلی

datetime 20  جولائی  2017

ٹیڑھی عقلی

کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ کی شادی کو عرصہ ہوگیا مگر گھر میں ولی عہد کی کمی ہی رہی تو اس نے سلطنت کے کونے کونے سے اپنے اور اپنی ملکہ کے علاج معالجے کیلئے حکیم بلوائے۔ مقدر میں لکھا تھا اور اللہ نے ملکہ کی گود ہری کر دی۔بیٹا پیدا ہوا تو بادشاہ کو… Continue 23reading ٹیڑھی عقلی

غوروفکر

datetime 20  جولائی  2017

غوروفکر

داناﺅں کی محفل لگی تھی‘ اپنے وقت کے بڑے بڑے دانشور‘ متقی اور بزرگ لوگ بیٹھے تھے‘ ایک خوش شکل اور وجیح نوجوان محفل میں آتا‘ ایک کونے میں بیٹھتا اور بغیر کچھ کہے سنے محفل میں بیٹھا رہتا‘ محفل ختم ہو جاتی تو وہ اٹھ جاتا‘ وہ روزانہ محفل میں آتا لیکن اس یہی… Continue 23reading غوروفکر

موت

datetime 20  جولائی  2017

موت

میں اپنے علاقے کا سب سے پرانا درزی تھا اور میرے تمام محلے والے مجھے بخوبی جانتے تھے۔ میرا اچھا خاصا کاروبار چل رہا تھا۔ کیونکہ میں سب سے پرانا درزی تھا اور میرے کاریگر تعداد اور کولٹی دونوں میں علاقے کے باقی تمام درزیوں سے کہیں زیادہ تھے تو میرا کاروبار کافی چمکا ہوا… Continue 23reading موت

عشق

datetime 20  جولائی  2017

عشق

جمعے کا دن تھا‘ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں تشریف لائے ‘ منبر پر بیٹھے اور خطبہ دینا شروع کر دیا جوں ہی آپ نے خطبہ شروع کیا مسجد کے ایک کونے سے زور زور سے رونے کی آواز آنے لگی‘ صحابہؓ حیران پریشان اس طرف دیکھنے لگے‘ کوئی صحابی بھی… Continue 23reading عشق

مائیں دوائی سے کب ٹھیک ہوتی ہیں۔

datetime 20  جولائی  2017

مائیں دوائی سے کب ٹھیک ہوتی ہیں۔

ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلے تین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار… Continue 23reading مائیں دوائی سے کب ٹھیک ہوتی ہیں۔

1 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 511