بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

’’آپ سر پر ٹوپی ترچھی کیوں پہنتے ہیں؟‘‘صحافی کے سوال پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایسا واقعہ سنا دیاکہ جسے سن کر آپ کی آنکھوں میں بھی پانی آجائے گا اور آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

آئن سٹائن

datetime 18  جولائی  2017

آئن سٹائن

دنیا کا ذہین ترین انسان آئن سٹائن بچپن میں دماغی طور پر ایک کمزور انسان تھا، اُس کا سر موٹا اور زبان بولنے کی صلاحیت سے محروم تھی، بڑی مشکل سے کچھ الفاظ اٹک اٹک کر بولتا تھا جو بعض اوقات اُس کی ماں کو بھی سمجھ نہیں آتے تھے، کہا جاتا ہے کہ آئن… Continue 23reading آئن سٹائن

کبوتر کے پاؤں

datetime 17  جولائی  2017

کبوتر کے پاؤں

طوفان نوح گزر جانے کے بعد جب حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچ کر ٹھہر گئی تو حضرت نوح علیہ السلام نے روئے زمین کی خبر لانے کیلئے کبوتر کو بھیجا تو وہ زمین پر نہیں اترا بلکہ مل سبا سے زیتون کی ایک پتی چونچ میں لے کر آ گیا… Continue 23reading کبوتر کے پاؤں

ہندو کی تقلید کو اپنی توہین سمجھتا ہوں

datetime 17  جولائی  2017

ہندو کی تقلید کو اپنی توہین سمجھتا ہوں

لال بہادر شاستری انڈیا کے مشہور سیاستدان تھے‘ یہ جواہر لال نہرو کے بعد انڈیا کے دوسرے وزیراعظم بنے۔ لال بہادر شاستری 1960 ءکی دہائی میں انڈیا ریلوے کے وفاقی وزیر تھے‘ ان کے دور میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیںجس کے نتیجے میں ڈھائی سو کے قریب لوگ ہلاک ہوگئے۔ لال بہادر شاستری… Continue 23reading ہندو کی تقلید کو اپنی توہین سمجھتا ہوں

عجیب قیدی​

datetime 17  جولائی  2017

عجیب قیدی​

بوڑھے قیدی کو قید سے باہر پھینک دیا گیا۔ وہ جیل میں ایک عرصہ گزار چکا تھا۔ اس کو یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ وہ کتنا عرصہ قید میں رہا۔ لہذا اس نے جلدی سے باہر قدم رکھا۔ اس کو کسی کا بھی انتظار نہیں تھا، کیونکہ اس نے بیوی کو پہلے ہی طلاق… Continue 23reading عجیب قیدی​

9/11

datetime 17  جولائی  2017

9/11

اس حادثے میں کچھ لوگ بال بال بچ گئے کیونکہ ان کو چھوٹے موٹے کام پڑے جس کے لیے وہ ٹوئن ٹاور سے مجبوراً باہر نکلے۔ دراصل یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جس کی موت کا جو وقت لکھا گیا، اس کی موت اسی مقررہ گھڑی پر آنی ہے۔ ایک بڑی کمپنی کا… Continue 23reading 9/11

آئن سٹائن اور اسلام

datetime 16  جولائی  2017

آئن سٹائن اور اسلام

یہ ہیں آئن سٹائن کی بہت انمول باتیں ذرا ان کو پڑھ کر دیکھیں کہ ان میں اسلام کا پہلو کتنا واضح ہے۔بغیر سوچے سمجھے کسی اتھاریٹی کی عزت کرنا سچ کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ انسان اپنے دماغ کا اتنا کم حصہ استعمال کر تاہے کہ اسے ایک وقت میں صرف ایک شیر… Continue 23reading آئن سٹائن اور اسلام

اصلیت نہیں چھپتی

datetime 16  جولائی  2017

اصلیت نہیں چھپتی

ایک گدھے نے کہیں سے شیر کی کھال حاصل کرکے اپنے جسم پر اوڑھ لی۔ اب وہ جنگل میں جس طرف جاتا سبھی جانور اس کو دیکھ کر بھاگتے۔ گدھا بڑا خوش تھا کہ جنگل کے جانور اسے شیر سمجھتے ہیں اور ڈرتے ہیں۔اسی غرور میں گدھا ایک دن جنگل میں گھوم پھر کر جانوروں… Continue 23reading اصلیت نہیں چھپتی

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ

datetime 15  جولائی  2017

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ

ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻌﺪ ﺑﻦ ﺍﺑﻦ ﻭﻗﺎﺹ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﺧﻄﺎﺏؓ ﻧﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻃﻠﺐ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻗﺮﯾﺶ ﮐﯽ کچھ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺧﻮﺏ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺟﺐ… Continue 23reading ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ

1 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 511