جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

منڈیلا

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میری کامیابیوں سے مجھے مت پرکھو۔ مجھے جانچنا ہے تو اس سے جانچو کہ کتنی بار میں نیچے گر کر پھر سے اٹھ کھڑا ہوا تھا۔ نیلسن منڈیلا۔میں اپنے دشمن مٹانے میں ماہر ہوں۔ میں ان کو اپنا دوست بنا لیتا ہوں۔ ابراہام لنکن

اپنے مسائل کبھی اس ذہنی حالت سے حل نہیں کیے جا سکتے جس سے ہم ان کو پیدا کرتے ہیں۔آئن سٹائن۔کیا تمہارے دشمن ہیں؟اگر ہاں؟ تو شاباش۔۔اس کا مطلب صاف ہے کہ تم نے کسی وقت زندگی میں کسی ٹھیک چیز کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت کا مظاہرہ کیا تھا۔ ونسٹن چرچل۔تمہارا دماغ ایک پیراشوٹ کی مانند ہے اگر تم اس کو کھولو گے نہیں تو اس کا استعمال نہیں کر سکتے۔ فرینک زاپا۔ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہپسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…