پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سٹیو جابز

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمیشہ اپنے دل کی بات کو مانو کیونکہ وہ جانتا ہے کہ تمہیں اصل میں کیا کرنا ہے -انسان دکھ نہیں دیتے‘ انسانوں سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں۔۔اگر تم کسی کو چھوٹا دیکھ رہے ہوتو تم اسے دور سے دیکھ رہے ہو یا غرور سے دیکھ رہے ہو۔دنیا دار کی صحبت اختیار نہ کرو‘ اگر تم تنگ دست ہو جاؤ گے تو یہ تمہیں چھوڑ دے گی اور اگر مال دار ہو جاؤ گے تو تم سے حسد کرے گی۔جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے۔اگر تم سیدھے راستے پر ہو اور تم مشکلات کا سامنا نہیں کر رہے ہو تو تم سوچو کچھ دیر کیلئے

ہو سکتا ہے کہ تم غلط راستے پر ہوکیونکہ سیدھا راستہ مشکلات پر مشتمل ہوتا ہے۔جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آآ جاؤ اور رزق کا کوئی راستہ نہ نکلے تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کرو۔شکرت نعمت حصول نعمت کا باعث ہے اور ناشکری حصول زحمت کا باعث ہے۔ادب بہترین کمالات اور خیرات افضل ترین عبادات سے ہے۔عقلمند اپنے آپ کو پست کرکے بلندی حاصل کرتا ہے اور نادان اپنے آپ کو بڑھا کر ذلت اٹھاتا ہے۔جھگڑے میں کودنا انتہائی آسان ہے مگر اس سے نکلنا انتہائی مشکلجو شخص لڑائی جھگڑے سے الگ رہتا ہے اس کو فلاح حاصل ہو گی۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…