ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اشفاق احمد

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جب انسان اندر سے مرجاتا ہےوہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہوجاتا ہےجب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو اگر اسے اپنے اندر پاؤ تو اسے نکال دو۔ یہ حقیقی تبلیغ ہے۔ اشفاق احمدمیں جانتا ہوں کہ میں کچھ تو ہوں کیونکہ میرا رب کوئی بھی چیز بے کار نہیں بناتا۔

اشفاق احمدبابا کہتے ہیں، ’’دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے، ان سے مت گھبراؤ، خوشی مناؤ کہ اس مہربان رب نے تمہیں چن لیا ۔ دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں۔ آپ کا ایک لفط زخم بھی لگا سکتا ہے اور مرہم بھی بنسکتا ہے ، اختیار آپ کے پاس ہے ۔ زندگی کا ہم پر کتنا بڑا احسان ہے کہ وہ ہم سے صرف ایک بار روٹھتی ہے ۔کچھ لوگ خطوں کی طرح ہوتے ہیں کہ جنہیں کچھ لوگ گھر کی  طرح ہوتے ہیں ۔ وہ چاہے کتنا بھی دور کیوں نہ ہوں ، دل ان کی روح میں سمٹ جانے کو بے چین رہتا ہے ۔ سنجیدہ بنو لیکن  تلخ مزاج نہیں ۔ بہادر بنو  مگر جلد باز نہیں ۔ حلیم بنو مگر غلامی کی حد تک نہ پہنچو ۔پیار ایک ایسا ہتھیار ہے جس کے آگے ہر دیوار ٹکڑے ہو جاتی ہے ۔ پرانا تجربہ  نئی تعمیر کی بنیاد  ہوتا ہے ۔ صابر بنو مگر کمینہ پن اختیار  نہ کرو ۔ مستقبل مزاج بنو لیکن ضدی نہ بنو ۔جب محبت کامل ہو جاۓ تو ادب کی شرط ختم ہو جاتی ہے ۔ ٹھوکر وہی کھاتا  ہے جو راستے کے پتھر نہیں ہٹاتا ۔معاشرہ پر تمہارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں ہوگا کہ تم خود سنور جاؤ ۔ ہر عمل کے اندر اس کا انجام یوں چھپا ہوتا ہے جیسے کسی بیچ میں کوئی درخت ۔ ناکامی کے اسباب ہمیشہ آدمی کے اندر ہوتے ہیں مگر وہ انہیں دوسروں میں تلاش کرتا ہے ۔ انسان بہت کچھ تقدیر پر جبکہ تقدیر بہت کچھ انسان پر چھوڑتی ہے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…