جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’مسلمانوں کی وہ 5 عظیم ترین ایجادات جنہوں نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا‘‘

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ دور میں استعمال کی جانے والی چیزیں کو اگر اپنی زندگیوں سے خارج کردیں تو یقیناً ہمیں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔یہ تمام چیزیں اب ہماری زندگیوں کا اہم جُز بن چکی ہیں اور اب ان کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن ہے۔ان ایجادات کےلئے ہمیں ماضی کے مسلم سائنسدانوں کا شکرگزار ہونا چاہیئے کیونکہ اگر وہ ان چیزوں کو ایجادنہ کرتے تو آج ہماری زندگی اتنی آسان نہیں ہوتی۔

آج ہم آپ کو مسلمان سائنسدانوں کی ان ایجادات کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ذیل میں ان ایجادات کا ذکر کیا جارہا ہے۔ کافی:دنیا میں روزانہ تقریباً 1 اعشاریہ 6 کافی کے کپ پیئے جاتے ہیں لیکن اس بات سے بہت کم لوگ واقف ہیں کہ جس چیز کے بغیر ان کی زندگی نامکمل ہے وہ اصل میں مسلمانوں نے ایجاد کی ہے۔کافی 15ویں صدی میں یمن میں دریافت ہوئی اور پھر یہ سلطنت عثمانیہ تک مشہور ہوگئی۔ الجبرا:الجبراایرانی مسلم سائنسدان اور ریاضی دان محمد ابن موسیٰ الخوارزمی نے متعارف کروائی۔ انہوں نے اپنی زندگی عراق اور ایران میں گزاری۔یونیورسٹیاں:پہلا مدرسہ ‘ القرويين’ فاطمہ الفہری نے مراکش کے شہر فاس میں تعمیر کیا۔ڈگری فراہم کرنے والی پہلی یونیورسٹی الاظہرمصر کے شہر قاہرہ میں تعمیر ہوئی۔ کیمرہ:مسلم سائنسدان ابن الہیشم 11ویں صدی میں آپٹکس کی فیلڈ ایجاد کی اور یہ بھی بتایا کہ کیمرہ کیسے کام کرتا ہے۔جہاز:مسلم سائنسدان عباس ابن فرناس نے اسپین کے شہر کورڈوبامیں پرندوں کی اُڑان سے متاثر ہوکر ان کے پروں جیسی ایک چیز تخلیق کی۔ وہ ان پروں کو پہن کر چند لمحوں تک ہوا میں اڑے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…