اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

منگنی کی انگوٹھی ہمیشہ اس انگلی پر کیوں پہنی جاتی ہےحیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)منگنی اور شادی کے موقع پر ہرکوئی یادگار بناناچاہتاہے اورمنگنی کے موقع پر انگوٹھی کو منگنی کی نشانی قراردیاجاتاہے لیکن اس انگوٹھی کو تیسری انگلی میں ہی پہننے کو ترجیح دی جاتی ہے ،دلچسپ بات یہ ہے کہ تیسری انگلی پاکستان میں انگوٹھی والی انگلی سے ہی جانی جاتی ہے لیکن وجہ شاید بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہو،

اس کی دلچسپ وجہ ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ وائرل نووا کے مطابق تیسری انگلی میں انگوٹھی پہننے کی روایت قدم مصری تہذیب سے شروع ہوئی جس کا خیال تھاکہ الٹے ہاتھ کی تیسری انگلی کا تعلق براہ راست دل سے ہوتاہے ، اور منگنی یاشادی کی انگوٹھی اس انگلی میں پہننے کا مطلب اپنے پارٹنرکودل کے قریب رکھنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…