ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

جسم کے مخصوص حصوں پر تِل کا نشان بتاتا ہے کہ آپ۔۔۔ ماہرین کی تحقیق پر مبنی رپورٹ جسے آپ ضرور پڑھنا چاہیں گے

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جسم پر تلوں کے نشانوں اور انسانی شخصیت کا آپس میں گہر ا تعلق ہےمگر ان تِلوں کے چھپے راز صرف ماہرین ہی جانتے ہیں ۔ تلوں پر ماہرین کی تحقیق پرمبنی ایک رپورٹ ملاحظہ ہو۔’’آنکھ کے پپوٹوں پر تل ‘‘کے حامل افراد سفر کے دلدادہ ہوتے ہیں اور گھر سے دور ملازمت اختیار کرتے ہیں۔’’بھنوئوں کے ددرمیان پیشانی پر تل‘‘کے حامل افراد

اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں تیزی سے ترقی کرتے ہیں اور انہیں اس حوالے سے بے شمار مواقع میسر آتے ہیں۔’’بھنوؤں کے نیچے تل کا ہونا‘‘ثابت کرتا ہے کہ آپ قابل اعتماد اور قائدانہ صلاحیتوں کے حامل ہیں’’ہونٹوں کے اوپر تل ‘‘والی خواتین اور مرد حضرات خوش خوراک اور حلقہ احباب میں مقبول ہوتے ہیں ۔’’گال یا اس کی اوپری ہڈ ی پر تل ‘‘کا ہوناثابت کرتا ہے کہ آپ رہنما اور لیڈر بننے کے دلدادہ ہیں۔’’ہتھیلی پر تل ‘‘کے حامل افراد اپنی زندگی میں مشکلات کا شکار رہتے ہیں مگر اپنی ناکامیوں پر قابو پا کر آگے بڑھنے کا عزم انہیں اچھی زندگی گزارنے کا حوصلہ دیتا ہے۔’’پاؤں کے تلوے میں تل‘‘رکھنے والی خواتین اور مرد حضرات کو زندگی میں طویل سفر درپیش آتے ہیں اور وہ اپنے حلقہ احباب میں مقبول ہوتے ہیں ، یہ خوش خوراک بھی ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…