ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ان تصاویر کو دیکھ کر آپ ضرورکہیں گے کہ ابھی دنیا کے بڑے راز افشا ہونا باقی ہیں؟

datetime 19  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کا کئی راز تو ابھی تک چھپے ہوئے ہیں۔جو آہستہ آہستہ کھلتے جا رہے ہیں مگر ابھی بھی معلوم نہیں کتنے راز ہیں جو راز ہی رہیں گے۔چند تصاویر جن کو دیکھ کر آپ یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ واقعی راز ابھی باقی ہیں۔
1۔1500سے لیکر 400قبل مسیح کا یہ مجسمے کا سر سنٹرل امریکہ میں 1947میں دریافت ہواتھا۔اس سر کا وزن 50ٹن کے قریب ہے مگر سائنسدان آج تک یہ معلوم نہیں کر سکے کہ اس کی تعمیر کیسے ہوئی۔
2۔سکاٹ لینڈ کی اس تصویر کی حقیقت یہ ہے کہ یہ تمام قلعہ نما کھنڈرات 15سے لیکر 17ویں قبل مسیح کی ہے۔یہ آج تک پتہ نہیں چل سکا کہ اس کوکس نے تعمیر کروایا اور اسکا کیا مقصد تھا؟اور آج تک کیسے بچے رہے ہیں۔
3۔میکسیکوکا سنک ہول:میکسیکو کے سنک ہول کے بارے میں غوطہ خور ابھی تک اس سنک ہول کے راز نہیں جان سکے۔
4۔روم کی سب سے بہترین شہر جو ابھی تک اپنی صحیح حالت میں موجود ہیں۔اس شہر کی تعمیر آگسٹس اور تبریس کے دور میں ہوئی تھی ،مگر اتنی مضبوط بنیادیں کے آج تک بالکل صیح حالت میں موجود ہے۔
5۔مجسموں کی فوج کے بارے میں ابھی تک جو بھی باتیں کی گئی ہیں۔کئی مورخین کا کہناہے کہ یہ آرمی دشمن پر رعب ڈالنے کے لیئے تیار کی گئی تھی۔
6۔ان بڑے پتھروں کی دیواروں کے بارے میں بھی تک درست معلوم نہیں ہوسکا۔ یہاں کیسے آئے ،کیسے کھڑے ہوئے۔سکاٹ لینڈ میں ان پتھروں کی دیواروں کے بارے میں مختلف قصے اور کہانیاں ہیں۔

news-1489560879-1472 news-1489560879-1010 news-1489560879-5115 news-1489561070-6196 news-1489561144-5851 news-1489560879-4268 news-1489560879-3568

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…