جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

مسلم ممالک کا اتحاد ۔۔ تیسری عالمی جنگ کی پیش گوئی۔۔ کیا ہونے والاہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی ماہر علم نجوم کی سینکڑوں پیش گوئیاں،بعض غلط نکلیں لیکن اکثر حیران کن حد تک درست ثابت ہوئیں۔ انہوں نے 2017ء کے متعلق بھی کئی پیش گوئیاں کر رکھی ہیں جو انتہائی خطرناک ہیں اور اگر وہ پوری ہو گئیں تو دنیا تباہیکے دہانے پرپہنچ جائے گی۔فرانسیسی ماہر علم نجوم ٹراڈیمس

1503ء میں پیدا ہوئے اور 1566ء میں ان کا انتقال ہوا۔ اپنی زندگی میں انہوں نے آنے والےکل کے بارے میں بہت پیش گوئیاں کیں ۔ نوسٹراڈیمس نے پیشگوئی کر رکھی ہے کہ 2017ء میں چین ندعیسائی ممالک کو تباہ کرنے کیلئے کچھ مسلمان ممالک کے ساتھ اتحاد بنائے گا۔ انہوں نے مزید پیشگوئی کی کہ اس سال یورپی یونین ٹوٹ جائے گی، جسکے باعث اٹلی کو شدید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔ شمالی اور جنوبی کوریا دوبارہ متحد ہو کر ایک ملک بن جائیں گے، چین دنیا بھر میں بڑے اقدامات اٹھائے گا۔نوسٹراڈیمس کی 2017ء کے حوالے سے سب سے خطرناک پیش گوئی یہ ہے کہ اس سال تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی۔جس کے بعد کی تباہی اور نتائج خطرناک اور حیران کن ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…