جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسجد الحرام کی وہ معلومات جو اس سے پہلے آپ نہیں جانتے ہوں گے!

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں ٹریفک پولیس نے ممنوعہ اوقات میں اپنی گاڑیاں مسجد حرام تک لے جانے کی چھ گروپوں کو اجازت دیدی۔ ان چھ کے سوا کوئی اور شخص مسجد حرام میں ممنوعہ اوقات میں اپنی کاریں لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ممنوعہ

اوقات میں مسجد حرام کے آئمہ، موذن حضرات، جنازہ لانے والے، ریسکیو ٹیمیں، شہری دفاعی کے حکام، معذور اور مسجد حرام کے امور انجام دینے والے منتظمیں اپنی گاڑیاں مسجد حرام میں ممنوعہ اوقات میں داخل کرسکتے ہیں۔ مسجد حرام کے 19 موذن اور آئمہ ہیں۔ مسجد الحرام میں ایک وقتکے دوران 10 لاکھ افراد نماز ادا کرتے ہیں۔ نماز کے اوقات سے قبل مسجد حرام میں گاڑیاں لے جانے پر پابندی عائد کی جاتی ہے اور پابندی نصف گھنٹے تک برقرار رہتی ہے۔ ٹریفک حکام نے حرم مکی میں گاڑیاں لے جانے کیلئے ممنوعہ اوقات کا تعین کردیا ہے۔ عمرہ کے دوران معتمرین کو سہولت فراہم کرنے، ہوٹلوں میں قیام کرنے والے معتمرین اور دیگر شہریوں کی مسجد حرام تک رسائی آسان بنانے کے لیے گاڑیوں کو اندر لے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…