پاگل خانے کا ڈاکٹر اپنے دوست کو پاگل خانے کی سیر کرا رہا تھا۔ اس نے ایک مریض کی طرف اشارہ کرتے ہْوئے کہا۔ ” اس شخص کو دیکھو، اس کی بیوی پہلی ہی رات کو چھوڑ کر بھاگ گئی تھی!”
دوست نے افسوس کا اظہار کیا۔ ” واقعی عورت کا کوئی اعتبارنہیں کیا جا سکتا!”
ڈاکٹر ایک دوسرے پاگل کی طرف بڑھا۔ بولا۔ ” اس پاگل کو غور سے دیکھو!”
دوست نے کھڑکی کی سلاخوں سے اپنا سر مارتے ہْوئے پاگل کو غور سے دیکھا اور افسوس سے پوچھا۔ ” یہ کیوں پاگل ہْوا؟”
ڈاکٹر نے جواب دیا۔ “یہ وہ شخص ہے جو اس پاگل کی بیوی لے بھاگا تھا۔”
پاگل خانے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں