موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ہنڈا اٹلس نے ایک بار پھر موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ۔ پاک ویلز کے مطابق سی ڈی ہنڈا 70کی قیمت میں نو ہزارکا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 37ہزار 900روپے ہو گئی ، اس طرح سی ڈی ڈریم کی قیمت… Continue 23reading موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا