متنازع ٹوئٹ، خواجہ آصف نجم سیٹھی پر برس پڑے
لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نجم سیٹھی کے متنازع ٹوئٹ پر شدید برہم ہوئے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، نجم سیٹھی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ٹی ٹی پی تو صرف سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر حملے کرے گی کیونکہ انہوں نے معاہدے توڑے ہیں، اس لئے ان… Continue 23reading متنازع ٹوئٹ، خواجہ آصف نجم سیٹھی پر برس پڑے