حکومت کیسز بنا کر اپنا شوق پورا کرے، ہم عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں: فرخ حبیب
مکوآنہ ( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت ایف آئی اے کے ذریعے من گھڑت انکوائری کروا رہی ہے۔سابق وزیر مملکت نے ایف آئی کی جانب سے طلبی کے نوٹس کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم والے عمران خان کے وفادار ساتھیوں… Continue 23reading حکومت کیسز بنا کر اپنا شوق پورا کرے، ہم عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں: فرخ حبیب