اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

شادی شدہ پاکستانی صرف 20 سال جینا چاہتا ہے، عبدالرزاق

datetime 19  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ آخری دو اوورز میں میچ تبدیل ہوا، جو ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے وہ جیت رہی ہے۔ایک انٹرویومیں عبدالرزاق نے کہا کہ گپٹل نے اچھا کھیلا، کراچی کنگز کی بیٹنگ میں

پرفارمنس نظر نہیں آرہی۔انہوں نے کہا کہ عماد وسیم نے اچھی بولنگ کی، شعیب ملک کا ساتھ کسی نے نہیں دیا، عامر یامین نے اچھی بولنگ کی اور 3 وکٹیں لیں۔ایک سوال پر عبدالرزاق نے کہا کہ میں نے بیماری کی صورت میں اسکول کی چھٹی کی ہے، میں سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہیں نہاتا، ٹھنڈے پانی سے نہانا برداشت نہیں ہوتا۔لڑکیوں مقبولیت سے متعلق سوال پر انہوںنے کہاکہ لڑکوں سے پوچھو میں اْن میں کیوں مشہور ہوں، شادی شدہ پاکستانی صرف 20 سال جینا چاہتا ہے۔عبدالرزاق نے کہا کہ مریم نفیس سے ایسے سوال ہوتے ہیں، جو فکس ہوتے ہیں، اداکارہ کھاتی ہیں لیکن انہیں لگتا نہیں ہے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…