بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کم عمر لڑکیوں سے شادی کی آڑ میں انسانی سمگلنگ سندھ ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2023

کم عمر لڑکیوں سے شادی کی آڑ میں انسانی سمگلنگ سندھ ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرینوالے جوڑے کو ہراساں کرنے کی درخواست پر پولیس کو جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ وجیہ فاطمہ نے بتایا کہ محسن سے مرضی سے شادی کی والدین نے… Continue 23reading کم عمر لڑکیوں سے شادی کی آڑ میں انسانی سمگلنگ سندھ ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

بلاول بھٹو زرداری بیرون ملک کے دوروں کے بعد وطن واپس آکر سیاسی طور پر متحرک

datetime 25  فروری‬‮  2023

بلاول بھٹو زرداری بیرون ملک کے دوروں کے بعد وطن واپس آکر سیاسی طور پر متحرک

کراچی (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بیرون ملک کے دوروں کے بعد وطن واپس آکر سیاسی طور پر متحرک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہید ذولفقار بھٹو کے دئیے گئے 73کے آئین کو پچاس سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ذرائع نے بتایاکہ پہلی تقریب اتوار کو سندھ… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری بیرون ملک کے دوروں کے بعد وطن واپس آکر سیاسی طور پر متحرک

ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قلت، عوام شدید پریشان

datetime 25  فروری‬‮  2023

ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قلت، عوام شدید پریشان

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قلت کے باعث عوام پریشان ہوگئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا کہ گھی کی دستیابی کے مسائل مختلف وینڈرز کی ایل سیز نہ کھلنے سے ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث بھی اشیاء کی دستیابی میں تاخیر… Continue 23reading ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قلت، عوام شدید پریشان

دفاعی اداروں کے پٹرولیم، یوٹیلٹی بلز اور راشن کے اخراجات محدود کرنے کا فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2023

دفاعی اداروں کے پٹرولیم، یوٹیلٹی بلز اور راشن کے اخراجات محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ملکی کمزور معاشی صورتحال کے پیش نظر دفاعی اداروں کے پٹرولیم، یوٹیلٹی بلز اور راشن کے اخراجات محدود کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی مد میں دفاعی ادارے کے اخراجات میں 35 فیصد، یوٹیلٹی بلز کے اخراجات میں 35 سے 40 فیصد تک… Continue 23reading دفاعی اداروں کے پٹرولیم، یوٹیلٹی بلز اور راشن کے اخراجات محدود کرنے کا فیصلہ

برانڈ سے پہلے انسان بنیں، رمیز راجا کا شعیب اختر کی تنقید پر جواب

datetime 25  فروری‬‮  2023

برانڈ سے پہلے انسان بنیں، رمیز راجا کا شعیب اختر کی تنقید پر جواب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی جانب سے خود پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں رمیز راجا کو شعیب اختر کا ایک کلپ دکھایا گیا جس میں وہ کہتے ہیں کہ میں زیادہ رمیز راجا… Continue 23reading برانڈ سے پہلے انسان بنیں، رمیز راجا کا شعیب اختر کی تنقید پر جواب

شاہ محمودقریشی سے ملنے آیا تھا، مجھے بھی گرفتار کر لیا گیا، اعظم سواتی

datetime 25  فروری‬‮  2023

شاہ محمودقریشی سے ملنے آیا تھا، مجھے بھی گرفتار کر لیا گیا، اعظم سواتی

بہاولپور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میں تو شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا تو مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا۔بہاولپور میں جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے اعظم سواتی اور محمد احمد مدنی کا طبی معائنہ کیا گیا۔ محمداحمد مدنی کو طبی معائنے کے بعدسینٹرل… Continue 23reading شاہ محمودقریشی سے ملنے آیا تھا، مجھے بھی گرفتار کر لیا گیا، اعظم سواتی

8 چھکے اور 9 چوکے، خالی پیٹ آیا تھا، گراؤنڈ میں سب کچھ کھالیا، اعظم خان

datetime 25  فروری‬‮  2023

8 چھکے اور 9 چوکے، خالی پیٹ آیا تھا، گراؤنڈ میں سب کچھ کھالیا، اعظم خان

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ لنچ میں کچھ نہیں کھایا، میں خالی پیٹ آیا اور گراؤنڈ میں سب کچھ کھا لیا، خوشی ہو رہی ہے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت میں کردار ادا کیا۔ایچ بی ایل… Continue 23reading 8 چھکے اور 9 چوکے، خالی پیٹ آیا تھا، گراؤنڈ میں سب کچھ کھالیا، اعظم خان

بگڑی ہوئی شہزادی……سازشوں کا بادشاہ،مریم نواز اور عمران خان کے مابین ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری

datetime 25  فروری‬‮  2023

بگڑی ہوئی شہزادی……سازشوں کا بادشاہ،مریم نواز اور عمران خان کے مابین ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مابین ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی، مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی جانب سے”بگڑی ہوئی شہزادی“ قرار دینے کے جواب میں عمران خان کو… Continue 23reading بگڑی ہوئی شہزادی……سازشوں کا بادشاہ،مریم نواز اور عمران خان کے مابین ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیاز اور ٹماٹر سمیت مختلف سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں اور قلت نے دنیا میں خوراک کی قلت کا بحران پیدا کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیاز اور ٹماٹر سمیت مختلف سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں اور قلت نے دنیا میں خوراک کی قلت کا بحران پیدا کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیاز اور ٹماٹر سمیت مختلف سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں اور قلت نے دنیا میں خوراک کی قلت کا بحران پیدا کردیا ہے جبکہ ترکی سمیت متعدد ممالک نے سبزیوں کی دوسرے ممالک ترسیل کو روک دیا امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حالیہ… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیاز اور ٹماٹر سمیت مختلف سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں اور قلت نے دنیا میں خوراک کی قلت کا بحران پیدا کردیا

1 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 7,329