پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 28  فروری‬‮  2023

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے 44 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت3277 روپے 73 پیسے مقرر کی گئی… Continue 23reading گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

مریم نواز کی تقریر میں عدلیہ پر الزامات، چیف جسٹس کو کاروائی کیلئے خط لکھ دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2023

مریم نواز کی تقریر میں عدلیہ پر الزامات، چیف جسٹس کو کاروائی کیلئے خط لکھ دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق اٹارنی جنرل اور سینئر وکیل انور منصور خان نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سرگودھا جلسے میں کی گئی تقریر پر کارروائی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں انور منصور خان نے کہا کہ میرے لیے ایسے… Continue 23reading مریم نواز کی تقریر میں عدلیہ پر الزامات، چیف جسٹس کو کاروائی کیلئے خط لکھ دیا گیا

حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کیلئے 100گھر تعمیر کرنے میں کامیاب

datetime 28  فروری‬‮  2023

حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کیلئے 100گھر تعمیر کرنے میں کامیاب

کراچی (این این آئی)معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کیلئے 100گھروں کی تعمیر مکمل کر لی۔گزشتہ دنوں حدیقہ کیانی کی جانب سے ان کی سیلابی مہم وسیلہ راہ کے تحت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 200گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا گیا تھا جس میں سے 100گھرو ں کی تعمیر مکمل کر… Continue 23reading حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کیلئے 100گھر تعمیر کرنے میں کامیاب

اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، متعدد پاکستان جاں بحق ہو گئے

datetime 28  فروری‬‮  2023

اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، متعدد پاکستان جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد(این این آئی)اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد لیبیا میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق اٹلی کے بعد لیبیا کے شہر بن غازی کے قریب… Continue 23reading اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، متعدد پاکستان جاں بحق ہو گئے

قائداعظم یونیورسٹی کوغیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2023

قائداعظم یونیورسٹی کوغیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ روزوفاقی دارالحکومت کی قائدِ اعظم یونیورسٹی کو 2 طلبہ گروہوں میں تصادم کے بعد غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین واقعے کی ویڈیوز شیئرکرتے ہوئے کئی سوالات اٹھا رہے ہیں۔میں ہٹس پر دو طلبا تنظیموں میں جھگڑے دوران طلبا نے ایک دوسرے پرڈنڈوں، لوہے کے راڈزاور پتھروں… Continue 23reading قائداعظم یونیورسٹی کوغیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا

آئندہ مہینوں کے دوران مہنگائی میں اضافے کا امکان، وزارت خزانہ کی آٹ لک رپورٹ جاری

datetime 28  فروری‬‮  2023

آئندہ مہینوں کے دوران مہنگائی میں اضافے کا امکان، وزارت خزانہ کی آٹ لک رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، وفاقی وزارت خزانہ نے رواں ماہ کی آئوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح 28سے 30فیصد ہوسکتی ہے، غیر یقینی سیاسی اور معاشی صورتحال کے باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے۔روپے کی بے قدری اور توانائی قیمتوں میں… Continue 23reading آئندہ مہینوں کے دوران مہنگائی میں اضافے کا امکان، وزارت خزانہ کی آٹ لک رپورٹ جاری

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کردی

datetime 28  فروری‬‮  2023

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کردی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیاہے۔منگل کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری بیان کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بتایاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل رات 12بجے سے ہوگیاہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کردی

دنیا کے مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے

datetime 28  فروری‬‮  2023

دنیا کے مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے

دمشق(این این آئی)صحرائی علاقوں میں پائی جانیوالے نایاب اور مہنگے ترین پھل کی تلاش میںگھومتے 10 شکاری بارودی سرنگ دھماکے کا شکار ہوگئے۔شام کے وسطی صحرائی علاقے السلمیہ میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ہلاک اور زخمی ہونے والے اس علاقے میں زیر زمین اگنے والے دنیا کے… Continue 23reading دنیا کے مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے

ملک کے ڈالرز ذخائر میں اضافے کا امکان ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے امداد کا اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2023

ملک کے ڈالرز ذخائر میں اضافے کا امکان ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزارت اقتصادی امور میں وزارت اقتصادی امور کے سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر یونگ یی نے گرانٹ کے معاہدے پر دستخط کئے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے بھاری امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ سیکریٹری اقتصادی امور ڈٓکٹر کاظم نیاز اور ایشیائی… Continue 23reading ملک کے ڈالرز ذخائر میں اضافے کا امکان ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے امداد کا اعلان

1 730 731 732 733 734 735 736 737 738 739 740 7,329