پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023

فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو پاکستان لانے کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق فرحت شہزادی کو پاکستان لانے کے لیے انٹرپول سے رابطے کے فیصلے کی وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

وزیراعظم کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نواز شریف سے ٹیلفونک رابطہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023

وزیراعظم کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نواز شریف سے ٹیلفونک رابطہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیلفونک رابطہ ، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صورتحال پر مشاورت کی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال پر میاںنوازشریف سے رابطہ کر کے مشاورت… Continue 23reading وزیراعظم کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نواز شریف سے ٹیلفونک رابطہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیاہے،اس حوالے سے انہوں نے کاز لسٹ بھی جاری کی۔ چلیں جی۔۔۔ قاضی فائز عیسیٰ کو ہر بنچ سے باہر کردیا۔ pic.twitter.com/3T8259TILT —… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیا

سپریم کورٹ کے 4 ججوں نے درخواستیں مسترد اور 3 نے منظور کی ہیں،اٹارنی جنرل آف پاکستان

datetime 1  مارچ‬‮  2023

سپریم کورٹ کے 4 ججوں نے درخواستیں مسترد اور 3 نے منظور کی ہیں،اٹارنی جنرل آف پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مطابق یہ پٹیشن 3 کے مقابلے میں 4 کی اکثریت سے مسترد ہوگئی،فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں، نہ ہی یہ تشریح طلب معاملہ… Continue 23reading سپریم کورٹ کے 4 ججوں نے درخواستیں مسترد اور 3 نے منظور کی ہیں،اٹارنی جنرل آف پاکستان

بطور وکیل کہہ رہا ہوں یہ پٹیشن تین ، چار کے تناسب سے خارج ہو گئی ، وزیر قانون

datetime 1  مارچ‬‮  2023

بطور وکیل کہہ رہا ہوں یہ پٹیشن تین ، چار کے تناسب سے خارج ہو گئی ، وزیر قانون

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بطور وکیل کہہ رہا ہوں کہ یہ پٹیشن چار، تین کے تناسب سے خارج ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ… Continue 23reading بطور وکیل کہہ رہا ہوں یہ پٹیشن تین ، چار کے تناسب سے خارج ہو گئی ، وزیر قانون

اداروں کی تضحیک، عدالت نے مریم نواز کو طلب کرلیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023

اداروں کی تضحیک، عدالت نے مریم نواز کو طلب کرلیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت درخواست 6مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت… Continue 23reading اداروں کی تضحیک، عدالت نے مریم نواز کو طلب کرلیا

عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023

عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ آئین کی پاسداری سپریم کورٹ کی ذمہ داری تھی،… Continue 23reading عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا

یونس خان نے شاہین آفریدی کو پی ایس ایل کا بہترین کپتان قرار دیدیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023

یونس خان نے شاہین آفریدی کو پی ایس ایل کا بہترین کپتان قرار دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے شاہین آفریدی کو پی ایس ایل کا بہترین کپتان قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے شاہین شاہ اور ان کی پوری ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میچ میں 200 رنز بنانے میں… Continue 23reading یونس خان نے شاہین آفریدی کو پی ایس ایل کا بہترین کپتان قرار دیدیا

افسوس ہے اتنی توڑ پھوڑ کے باوجود اس شخص کو ضمانت دے دی گئی، رانا ثنا اللہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023

افسوس ہے اتنی توڑ پھوڑ کے باوجود اس شخص کو ضمانت دے دی گئی، رانا ثنا اللہ

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا ہے، ان کیخلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔ساہیوال میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ افسوس ہے اتنی توڑ پھوڑ کے باوجود… Continue 23reading افسوس ہے اتنی توڑ پھوڑ کے باوجود اس شخص کو ضمانت دے دی گئی، رانا ثنا اللہ

1 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 7,329