وزیراعظم بننے سے پہلے عمران خان کو شاندار تحفہ پیش کردیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم بننے سے پہلے عمران خان کو شاندار تحفہ پیش کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف حکومت بنانے کے لئے سادہ اکثریت حاصل کرچکی ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ عمران خان وزیراعظم کے انتخاب میں ووٹوں کی مطلوبہ تعداد حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم بننے سے پہلے عمران خان کو شاندار تحفہ پیش کردیاگیا