گائے کی قربانی پر حکومت اور عدالتیں سزا نہیں دینگی تو دیوتا اسکی سزا دینگے،بھارتی پنڈتوں نے سیلاب آنے کی حیران کن وجہ بتا دی
نئی دہلی(سی پی پی)ترقی کے اس دور میں بھی بھارتی قدامت پسندی میں کسی سے پیچھے نہ رہے، ریاست کیرالہ کے سیلاب کا ملبہ گائے کی قربانی کرنے پر ڈال دیا، بھارتی پنڈت کہتے ہیں روٹی چھوڑ کر بوٹی کھا ؤگے تو انجام بھگتنا پڑے گا۔دنیا چاند پر قدم رکھ چکی ہے مگر بھارتی قدامت… Continue 23reading گائے کی قربانی پر حکومت اور عدالتیں سزا نہیں دینگی تو دیوتا اسکی سزا دینگے،بھارتی پنڈتوں نے سیلاب آنے کی حیران کن وجہ بتا دی