عمران خان نے قادیانی شخص کا اہم عہدے پر تقرر کردیا،یہ کون ہے اور پاکستان کیخلاف کیا کچھ کرتا رہا؟ معروف صحافی نے بڑا الزام عائد کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،اے این این ) وزیراعظم عمران خان نے اہم عہدے پر قادیانی شخص کا تقرر کردیا ۔معروف صحافی نے الزام عائد کردیا۔ٹوئٹر پر صحافی رضوان رضی نے پیغام دیا کہ وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کرتے ہوئے اس میں پرسٹن یونیورسٹی لندن کے عاطف ایم میاں کا… Continue 23reading عمران خان نے قادیانی شخص کا اہم عہدے پر تقرر کردیا،یہ کون ہے اور پاکستان کیخلاف کیا کچھ کرتا رہا؟ معروف صحافی نے بڑا الزام عائد کردیا