ہائے نخرہ تیرانی۔۔۔ ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی خاتون اہلکار کو ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا۔۔کیا سزا ملی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار کو گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا،ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد اے ایس ایف نے اس کا نوٹس لے لیا اور خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔اے ایس ایف حکام کے مطابق اس خاتون اہلکار… Continue 23reading ہائے نخرہ تیرانی۔۔۔ ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی خاتون اہلکار کو ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا۔۔کیا سزا ملی؟تفصیلات سامنے آگئیں