ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ہائے نخرہ تیرانی۔۔۔ ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی خاتون اہلکار کو ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا۔۔کیا سزا ملی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار کو گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا،ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد اے ایس ایف نے اس کا نوٹس لے لیا اور خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔اے ایس ایف حکام کے مطابق اس خاتون اہلکار کا نام ’زی‘ سے شروع ہوتا ہے اوراپنی ڈیوٹی سے آف اوقات میں ایئرگارڈ کی یونیفارم کے کچھ حصے پہن کر ویڈیو بنارہی تھیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق اے ایس ایف کی ایک خاتون اہلکارکی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے جس میں سیالکوٹ ایئرپورٹ پرتعینات خاتون اہلکار گانے’’تیری میٹھی میٹھی باتیں ہیں کمال کرگئیں،آنکھوں ہی آنکھوں میں توسوال کرگئی، ڈیلی دے کنے مردے نے تے کنے تو پہلا مارے نی ،نی ہائے نخرہ تیرا نی ‘‘ پر اپنی ویڈیو بنارہی ہے۔اے ایس ایف نے ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اس اہلکار کو معطل کرکے اے ایس ایف نے ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پرہی پابندی لگا دی ۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…