ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

خوشاب،میانوالی اور وہاڑی کا ڈی پی اورہنے والا یہ شخص اب رکشہ کیوں چلا رہا ہے؟جان کرآپ بھی اسے داد دینے پر مجبور ہوجائینگے

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی پی او خوشاب کے طور پر ریٹائر ہونے والے ملک غلام جیلانی ٹوانہ نے  اپنی ایمانداری اور فلاحی کاموں کے باعث پنجاب پولیس سے متعلق تاثر کی نفی کردی۔اوپرتصویر میں لوڈر رکشہ چلاتے ہوئے نظر آنے والے یہ شخص غلام جیلانی ٹوانہ ہیں جو ڈی پی او خوشاب ، وہاڑی اور میانوالی کے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام جیلانی ٹوانہ 21 جون کو ڈی پی او خوشاب کے عہدے سے ریٹائر ہوئے ہیں۔دوران سروس بھی ان کی

روٹین تھی کہ ان کیجس شہر میں پوسٹنگ ہوتی وہ وہاں سے سڑکوں سے مقدس اوراق جمع کرتے اور ان کے بورے بھرتے رہتے جس کے بعد انہیں دریا میں بہا کر آتے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان کی یہ روٹین برقرار ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے باقاعدہ لوڈر رکشہ اور ملازمین رکھے ہوئے ہیں ، جو مقدس اوراق جمع کرتے ہیں ۔ یہ ان کی کچھ روز پہلے کی تصویر ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ خود مقدس اوراق جمع کرنے کے مشن پر نظر آرہے ہیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…