بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ہریتھک روشن کی بیماری سے متعلق بہن کا اہم انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کی بہن سنینا روشن نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹروں نے جنیٹک ڈس آرڈر کی وجہ ہریتھک کے اداکار بننے کے امکانات مسترد کردیئے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار اور ہدایتکار راکیش روشن کی بیٹی اور ہریتھک روشن کی بہن سنینا روشن نے اپنے بھائی سے متعلق سوشل میڈیا پرانکشاف کیا ہے کہ مجھے آج بھی یاد ہے جب ہریتھک 13 سال کا تھا اور وہ ہر وقت بلند آواز سے کتابوں کا مطالعہ کیا کرتا تھا۔

اور اکثر وہ صبح و شام باتھ روم میں اپنی آواز کو ریکارڈ کیا کرتا تھا تاکہ الفاظوں کی ادائیگی کی درستگی ہو سکے اور یہ عمل اس وقت تک کرتا رہتا تھا جب تلک کوئی لفظ صحیح طرح ادا نہ ہو جائے۔سنینا کا کہنا تھا کہ ایک دن ہریتھک کی کمر میں شدید درد اْٹھا جس کے بعد اسے ڈاکٹروں کے پاس لیکر گئے جہاں کچھ دن کے علاج اور دیگر ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹروں نے بتایا کہ ہریتھک کو جنیٹک ڈس آرڈر ہے اور انہوں نے سختی سے تنبیح کی کہ وہ اداکار بننے کی خواہش ختم کردیں کیوں کہ یہ بہت ہی حساس معاملہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…