بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ضمنی الیکشن میں عدم دلچسپی ،کن کن ممالک سے کتنے افراد نے خود کو رجسٹر کرایا؟تفصیلات جاری
اسلام آباد(این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانی آئی ووٹنگ کے ذریعے ووٹ ڈالیں گے ٗ 74 ممالک میں مقیم صرف 7 ہزار 140 افراد نے ہی خود کو بطور ووٹر رجسٹرڈ کرایا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ضمنی الیکشن میں عدم دلچسپی ،کن کن ممالک سے کتنے افراد نے خود کو رجسٹر کرایا؟تفصیلات جاری