بحر اوقیانوس سے لاپتہ ہونے والے جاپانی ایف 35 جنگی طیارے کا سراغ مل گیا
ٹوکیو(این این آئی )جاپانی حکام نے کہاہے کہ بحراوقیانوس سے لاپتہ ہو نے والے جاپانی جنگی طیارے ایف 35 کا ملبہ مل گیا ہے تاہم طیارے کے پائلٹ کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے اورنہ ہی یہ معلوم ہو سکا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے کی کیا وجوہات تھیں۔ غیرملکی خبر رساں… Continue 23reading بحر اوقیانوس سے لاپتہ ہونے والے جاپانی ایف 35 جنگی طیارے کا سراغ مل گیا