وفاقی حکومت نے کون سے 2ائیر پورٹ کھولنے کا فیصلہ کرلیا؟عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
پشاور(آن لائن)وفاقی حکومت نے پاڑہ چنار ائیر پورٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کو بھی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان ائیر پورٹ ، سیدو شریف ائیر پورٹ اور چترال ائیرپورٹ کا ابتدائی سروے مکمل ہو گیا ہے جبکہ پاڑہ چنار ائیر پورٹ پر سروے آئندہ ہفتے تک مکمل کر لیا جائے گا۔ سول… Continue 23reading وفاقی حکومت نے کون سے 2ائیر پورٹ کھولنے کا فیصلہ کرلیا؟عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی