پاکستان کا خوف یا پھر جنگی جنون، بھارت نے فوج کو اربو ں ڈالر مالیت کے روسی ساختہ T-90 ٹینک خریدنے کی منظوری دے دی
جموں (این این آئی) جنگی جنون میں مبتلا نریندر مودی کی حکومت نے فوج کو اربوں ڈالر مالیت کے464 روسی ساختہ ٹینکT-90 خریدنے کی منظوری دی ہے جن کو پاکستان کے ساتھ لگنے والی مغربی سرحدوں اور کنٹرول لائن پرتعینات کیا جائے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت کے دفاعی حکام نے جموں میں صحافیوں… Continue 23reading پاکستان کا خوف یا پھر جنگی جنون، بھارت نے فوج کو اربو ں ڈالر مالیت کے روسی ساختہ T-90 ٹینک خریدنے کی منظوری دے دی