حکومت نے قبائل میں قیمتی معدنیات پر قبضے کیلئے راہ ہموار کر دی، قیمتی معدنیات پر قبضہ کی منظم کوشش جاری ہے،انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا گیا
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کی قیمتی معدنیات پر قبضہ کی منظم کوشش جاری ہے اور ان کی لیز پر حصول کیلئے مختلف حربے استعمال کئے جا رہے ہیں، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پختون علاقوں خصوصاٍ قبائلی اضلاع میں… Continue 23reading حکومت نے قبائل میں قیمتی معدنیات پر قبضے کیلئے راہ ہموار کر دی، قیمتی معدنیات پر قبضہ کی منظم کوشش جاری ہے،انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا گیا