بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

شمالی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 جوان شہید، ایک زخمی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

شمالی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 جوان شہید، ایک زخمی

راولپنڈی (این این آئی)شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے کے باعث پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان ڈسٹرکٹ میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا،دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 جوان شہید، ایک زخمی

اساتذہ نے حکومت کی تعلیم دشمنی کیخلاف”تعلیم بچاؤ تحریک“چلانے کا اعلان کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

اساتذہ نے حکومت کی تعلیم دشمنی کیخلاف”تعلیم بچاؤ تحریک“چلانے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(آن لائن)پنجاب بھر کی اساتذہ تنظیموں نے حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بلدیات کو حوالگی اور دیگر تعلیم دشمن اقدامات کے خلاف “تعلیم بچاؤ تحریک” چلانے کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے خبر دار کیا ہے کہ اگر پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کی بلدیات کو حوالگی کا فیصلہ فوری واپس نہ… Continue 23reading اساتذہ نے حکومت کی تعلیم دشمنی کیخلاف”تعلیم بچاؤ تحریک“چلانے کا اعلان کر دیا

بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر پورنو گرافی کے ذریعے پیسے کمانے والی”انٹرنیشنل ڈارک ویب“کا عالمی سزا یافتہ سرغنہ گرفتار، انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر پورنو گرافی کے ذریعے پیسے کمانے والی”انٹرنیشنل ڈارک ویب“کا عالمی سزا یافتہ سرغنہ گرفتار، انتہائی افسوسناک انکشافات

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس کو کریمنلز کی گرفتار کے حوالے سے بڑی کامیابی، بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر پورنو گرافی کے ذریعے پیسے کمانے والی”انٹرنیشنل ڈارک ویب“ کا سرغنہ سہیل ایاز عرف علی گرفتار، ملزم برطانیہ میں بچوں سے بدفعلی کے جرم میں گرفتار ہوا،عدالتی سزا کے بعد یو کے میں… Continue 23reading بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر پورنو گرافی کے ذریعے پیسے کمانے والی”انٹرنیشنل ڈارک ویب“کا عالمی سزا یافتہ سرغنہ گرفتار، انتہائی افسوسناک انکشافات

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،کیا پرائیویٹ شکایت پر تحقیقات کیلئے پوری حکومتی مشینری کو کھوج لگانے کیلئے لگایا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کے ریمارکس

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،کیا پرائیویٹ شکایت پر تحقیقات کیلئے پوری حکومتی مشینری کو کھوج لگانے کیلئے لگایا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس معاملہ پر جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا پرائیویٹ شکایت پر تحقیقات کیلئے پوری حکومتی مشینری کو کھوج لگانے کیلئے لگایا جاسکتا ہے۔ منگل کو جسٹس عمر عطاء بندیال کی سراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،کیا پرائیویٹ شکایت پر تحقیقات کیلئے پوری حکومتی مشینری کو کھوج لگانے کیلئے لگایا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کے ریمارکس

حکومت کا ایک سو مثالی سکول قائم کرنے کا اعلان، سینکڑوں اساتذ ہ کو ٹریننگ کیلئے باہر بھجوانے کا بھی فیصلہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کا ایک سو مثالی سکول قائم کرنے کا اعلان، سینکڑوں اساتذ ہ کو ٹریننگ کیلئے باہر بھجوانے کا بھی فیصلہ

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ اگلے دو سے ڈھائی ماہ کے دوران لاہور ایک سو مثالی سکول قائم کیے جائیں گے، آبادی کے پیش نظر یہاں ایک ہزار سکولوں کی ضرورت ہے، یہ ہدف بھی جلد حاصل کیا جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر… Continue 23reading حکومت کا ایک سو مثالی سکول قائم کرنے کا اعلان، سینکڑوں اساتذ ہ کو ٹریننگ کیلئے باہر بھجوانے کا بھی فیصلہ

آزادی مارچ جڑواں شہروں کے شہریوں کیلئے درد سر بن گیا، لاکھوں شہری شدید اذیت کا شکار، میٹرو کی بندش پر شہری پھٹ پڑے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

آزادی مارچ جڑواں شہروں کے شہریوں کیلئے درد سر بن گیا، لاکھوں شہری شدید اذیت کا شکار، میٹرو کی بندش پر شہری پھٹ پڑے

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس کی مسلسل بندش سے تنگ آئے شہری آخر کار پھٹ پڑے‘آزادی مارچ کے رہنماؤں کی جانب سے حکومت کو میٹروبس کو چلانے کا کہنے کے باوجود حکومت کی جانب سے میٹروبس کو نہ چلانے شہریوں سے زیادتی ہے‘آزادی جارچ کے رہنماؤں کی جانب سے واضح طور پر کہا… Continue 23reading آزادی مارچ جڑواں شہروں کے شہریوں کیلئے درد سر بن گیا، لاکھوں شہری شدید اذیت کا شکار، میٹرو کی بندش پر شہری پھٹ پڑے

چھاپوں، بھاری جرمانوں سے تنگ آٹا چکی مالکان نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

چھاپوں، بھاری جرمانوں سے تنگ آٹا چکی مالکان نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چھاپے مارنے اور بھاری جرمانے عائد کئے جانے کے خلاف بدھ سے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالرحمن کے مطابق ضلعی انتظامیہ آٹا چکی مالکان کو ایک کلو چکی کا تیارکردہ… Continue 23reading چھاپوں، بھاری جرمانوں سے تنگ آٹا چکی مالکان نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

غیر مجاز لوگوں کو اربوں روپے کے فری ٹکٹس، سپریم کورٹ نے پی آئی اے سے تفصیلات مانگ لیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

غیر مجاز لوگوں کو اربوں روپے کے فری ٹکٹس، سپریم کورٹ نے پی آئی اے سے تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اثاثہ جات کم نرخوں پر فروخت سے متعلق کیس میں پی آئی سے نیب کی رپورٹ پر جواب طلب کرتے ہوئے پی آئی کے موجودہ خسارے کی تفصیلات اور پی آئی اے میں بہتری کیلئے جامع پلان پیش کر نے کا حکم دیا ہے۔… Continue 23reading غیر مجاز لوگوں کو اربوں روپے کے فری ٹکٹس، سپریم کورٹ نے پی آئی اے سے تفصیلات مانگ لیں

ورلڈ بینک ریٹنگ میں پاکستان کی مزید بہتری،تجارتی خسارے میں بھی بڑی کمی، وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

ورلڈ بینک ریٹنگ میں پاکستان کی مزید بہتری،تجارتی خسارے میں بھی بڑی کمی، وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق پاکستان درست سمت میں گامزن ہے اورتجارتی خسارہ کم ہو رہا ہے،ورلڈ بنک کی ریٹنگ میں پاکستان کی بہتری ہوئی ہے، ہماری گارمنٹس کی صنعت میں بہت پوٹینشل ہے،اپیریل کی صنعت کی برآمد میں 17فیصد… Continue 23reading ورلڈ بینک ریٹنگ میں پاکستان کی مزید بہتری،تجارتی خسارے میں بھی بڑی کمی، وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد نے بڑی خوشخبری سنادی