مسلم مخالف قانون پر احتجاج،بھارتی طالبہ نے گولڈ میڈل ٹھکرا دیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں مسلم مخالف شہریت کے قانون کیخلاف احتجاج اور مسلمان ہونے کی وجہ سے کانووکیشن سے نکالنے پر ایک طالبہ نے یونیورسٹی کا گولڈ میڈل ٹھکرا دیا۔ربیعہ عبدالکریم نے پانڈچیری یونیورسٹی سے گزشتہ برس ذرائع ابلاغ عامہ میں ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading مسلم مخالف قانون پر احتجاج،بھارتی طالبہ نے گولڈ میڈل ٹھکرا دیا