جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کو ہزاروں لیٹر ملاوٹ زدہ دودھ پینے سے بچا لیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2020

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کو ہزاروں لیٹر ملاوٹ زدہ دودھ پینے سے بچا لیا گیا

لاہور (آن لائن) زندہ دلانِ لاہور کے باسی ہزاروں لیٹر ملاوٹ زدہ دودھ پینے سے بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈا تھارٹی عرفان میمن کی سربراہی میں ملاوٹ زدہ دودھ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ڈیری سیفٹی ٹیموں نے لاہور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرتے ہوئے 11… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کو ہزاروں لیٹر ملاوٹ زدہ دودھ پینے سے بچا لیا گیا

ٹڈی دل کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر 6ڈویژن حساس قرار پنجاب حکومت آپریشن پلان تیار کرنے کا ٹاسک دیدیا

datetime 25  فروری‬‮  2020

ٹڈی دل کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر 6ڈویژن حساس قرار پنجاب حکومت آپریشن پلان تیار کرنے کا ٹاسک دیدیا

سرگودھا(آن لائن)صوبائی حکومت نے ٹڈی دل کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر پنجاب کے 6ڈویژن حساس قرار دیتے ہوئے ضلعی حکومتوں کو ٹڈی دل کنٹرول آپریشن پلان تیار کرنے کا ٹاسک دیدیا، ذرائع کے مطابق ان میں سرگودھا ،ساہیوال، فیصل آباد، بہائوالپور،ڈیرہ غازی خان اور ملتان شامل ہیں، گزشتہ روز ڈائریکٹر کوارڈی نیشن پنجاب ڈیزاسٹر… Continue 23reading ٹڈی دل کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر 6ڈویژن حساس قرار پنجاب حکومت آپریشن پلان تیار کرنے کا ٹاسک دیدیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دئیے

datetime 25  فروری‬‮  2020

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دئیے

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے نیب کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دئیے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کیس میں دوران سماعت انہوں نے ریمارکس دئیے کہ نیب لوگوں کو کمزور بنیادوں پر کیس بنا کر گرفتار کررہا ہے۔نیب کے پاس مضبوط شواہد نہیں ہوتے۔ نیب کے تفتیشی… Continue 23reading چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دئیے

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان فی یونٹ کتنے روپے بڑھانے کی سفارش کر دی گئی ؟ جانئے

datetime 25  فروری‬‮  2020

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان فی یونٹ کتنے روپے بڑھانے کی سفارش کر دی گئی ؟ جانئے

اسلام آباد( آن لائن کیلیکٹرک نے نیپرا کو 1روپے 44 پیسے فی یونٹ بجلی نرخ بڑھانے کی درخواست کردی، بجلی کی قیمت میں اضافہ 2 سہ ماہیوں کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائیگا، نیپرا 4 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا کی جانب سے کیالیکٹرک میں فیول… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان فی یونٹ کتنے روپے بڑھانے کی سفارش کر دی گئی ؟ جانئے

لوگوں کی آمدنی میں کمی اور چیزیں دن بدن مہنگی ہو رہی ہیں،ملکی تاریخ میں حکومت کو پہلی نااہلی او ر نالائق حکومت قرار دیدیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

لوگوں کی آمدنی میں کمی اور چیزیں دن بدن مہنگی ہو رہی ہیں،ملکی تاریخ میں حکومت کو پہلی نااہلی او ر نالائق حکومت قرار دیدیاگیا

ٹھٹھہ (آن لائن)صوبائی وزیر تعلیم و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی نا اہل اور نا لائق وفاقی حکومت آئی ہے جس میں لوگوں کی آمدنی میں کمی اور چیزیں دن بدن مہنگی ہو رہی ہیں،اس وقت ملک میں عوام کا سب سے بڑا مسئلا مہنگائی کا ہے… Continue 23reading لوگوں کی آمدنی میں کمی اور چیزیں دن بدن مہنگی ہو رہی ہیں،ملکی تاریخ میں حکومت کو پہلی نااہلی او ر نالائق حکومت قرار دیدیاگیا

صوبے اور وفاق میں اگلی حکومت دوبارہ تحریک انصاف کی ہوگی، پیش گوئی کر دی گئی

datetime 22  فروری‬‮  2020

صوبے اور وفاق میں اگلی حکومت دوبارہ تحریک انصاف کی ہوگی، پیش گوئی کر دی گئی

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے اور وفاق میں اگلی حکومت دوبارہ پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی، ہم اپنی کارکردگی اور وژن کی بنیاد پر دوبارہ حکومت قائم کریں گے۔ خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں پر سیاسی سرگرمیاں آج بھی جاری ہیں اور ان میں عوام جوق درجوق شرکت کر رہے… Continue 23reading صوبے اور وفاق میں اگلی حکومت دوبارہ تحریک انصاف کی ہوگی، پیش گوئی کر دی گئی

پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا مشترکہ گرینڈ سرچ آپریشن،40 گھروں کی تلاشی، اسلام آباد میں حیران کن صورتحال

datetime 22  فروری‬‮  2020

پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا مشترکہ گرینڈ سرچ آپریشن،40 گھروں کی تلاشی، اسلام آباد میں حیران کن صورتحال

اسلام آباد (این این آئی)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کوہسار کے علاقوں میں مشترکہ گرینڈ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 40 گھروں اور150 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا،15 مشکوک افراد کی جانچ پڑتال کے لیے تھانے منتقل کیا گیا، سر چ آ پر یشن کے دوران 07 منشیات فروشوں اور… Continue 23reading پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا مشترکہ گرینڈ سرچ آپریشن،40 گھروں کی تلاشی، اسلام آباد میں حیران کن صورتحال

پولیس اہلکار شہریوں کے لیے درد سر بن گیا، حیران کن طریقے سے پیسے بٹورنے کا سلسلہ جاری

datetime 22  فروری‬‮  2020

پولیس اہلکار شہریوں کے لیے درد سر بن گیا، حیران کن طریقے سے پیسے بٹورنے کا سلسلہ جاری

کراچی(این این آئی)پولیس اہلکار شہریوں کے لیے درد سر بن گیا۔ شہریوں سے موٹر سائیکل کے کاغذات نہ ہونے کے 200روپے، ماوے کے500اور پولیس پیٹرول کے نام پر رقم بٹورنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مدینہ کالونی تھانے کی حدود 7نمبر چوک پر صبح کے وقت میں اسنیپ چیکنگ کے بہانے ڈیوٹی پر… Continue 23reading پولیس اہلکار شہریوں کے لیے درد سر بن گیا، حیران کن طریقے سے پیسے بٹورنے کا سلسلہ جاری

پی ایس ایل نے ہر کسی کو اپنے سحر میں جکڑ لیا، کراچی کنگزکوایزی نہ لینا،گلوکار عاصم اظہرنے اداکارہ ہانیہ کوچیلنج دیدیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

پی ایس ایل نے ہر کسی کو اپنے سحر میں جکڑ لیا، کراچی کنگزکوایزی نہ لینا،گلوکار عاصم اظہرنے اداکارہ ہانیہ کوچیلنج دیدیا

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ نے سبھی کو اپنے سحرمیں جکڑ رکھا ہے۔ ایسے میں گلوکار عاصم اظہر نے اپنی قریبی دوست اداکارہ ہانیہ عامر پر واضح کیا ہے کہ ان کی پسندیدہ ٹیم کوآسان نہ سمجھیں۔عاصم کی یہ ٹویٹ گزشتہ روز پی ایس ایل کے میچز میں کراچی کنگز کے ہاتھوں پشاور زلمی کی… Continue 23reading پی ایس ایل نے ہر کسی کو اپنے سحر میں جکڑ لیا، کراچی کنگزکوایزی نہ لینا،گلوکار عاصم اظہرنے اداکارہ ہانیہ کوچیلنج دیدیا