آئمہ مساجد اور اقلیتوں کے مذہبی پیشیواؤں کو ماہانہ وظیفہ دینے کی ہدایات دیدی گئیں
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں آئمہ مساجد اور اقلیتوں کے مذہبی پیشیواؤں کو ماہانہ 10,000 روپے بطور وظیفہ دینے کی ہدایت کی ہے جبکہ محکمہ خزانہ اور اوقاف کو ایک ہفتے میں وظائف کے چیکوں کی تقسیم کیلئے طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اُنہوں نے ہدایت کی ہے… Continue 23reading آئمہ مساجد اور اقلیتوں کے مذہبی پیشیواؤں کو ماہانہ وظیفہ دینے کی ہدایات دیدی گئیں