حکومتی وزراء، اتحادی اور اپوزیشن سب کا بلاتفریق احتساب ہونا چاہئے، ق لیگ کا مطالبہ
لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی ایم این اے نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دونوں جماعتوں کے درمیان تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ حکومت… Continue 23reading حکومتی وزراء، اتحادی اور اپوزیشن سب کا بلاتفریق احتساب ہونا چاہئے، ق لیگ کا مطالبہ