اسے کہتے ہیں تبدیلی؟ 50 یونٹ سے کم میٹر استعمال کرنے والے گیس صارفین پر بھاری جرمانہ عائد کیا جانے لگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس جی سی ایل گیس کمپنی 50 یونٹ سے کم میٹر استعمال کرنے والے صارفین سے 3ہزار روپے جرمانے کی مد میں وصول کرنے لگ گئی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ کمال الدین نے یہ معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں صاحبزادہ کمال… Continue 23reading اسے کہتے ہیں تبدیلی؟ 50 یونٹ سے کم میٹر استعمال کرنے والے گیس صارفین پر بھاری جرمانہ عائد کیا جانے لگا