اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اسے کہتے ہیں تبدیلی؟ 50 یونٹ سے کم میٹر استعمال کرنے والے گیس صارفین پر بھاری جرمانہ عائد کیا جانے لگا

datetime 19  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس جی سی ایل گیس کمپنی 50 یونٹ سے کم میٹر استعمال کرنے والے صارفین سے 3ہزار روپے جرمانے کی مد میں وصول کرنے لگ گئی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ کمال الدین نے یہ معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں صاحبزادہ کمال الدین نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں گیس کی قلت کا مسئلہ تو ہے ہی لیکن اب ایس ایس جی سی ایل گیس کمپنی نے ایک نیا قانون بنا لیا ہے کہ جن صارفین کے میٹر 50یونٹ سے کم استعمال ہوئے ہیں ان کو اب 3ہزار سے زائد کے جرمانے کے بل ارسال کررہے ہیں۔ ایک تو گیس ہے نہیں تو میٹرز کیا استعمال ہوں گے گیس کمپنی کو اس بات کا پابند کیا جائے عوام پر سراسر ظلم نہ کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…