پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے گوداموں سے گندم کے ذخائر ختم

datetime 19  مئی‬‮  2021

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے گوداموں سے گندم کے ذخائر ختم

شنکیاری( این این آئی) قابل اعتماد زرائع کے مطابق محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے گوداموں سے گندم کے ذخائر ختم ہوگئے ہیں ۔محکمہ خوراک نے گندم کی عدم دستیابی کی وجہ سے صوبہ کی فلور ملوں کو گندم کی سپلائی معطل کردی ہے جبکہ صوبہ کے مختلف قصبوں شہروں اور دیہات میں کئی ماہ سے قائیم… Continue 23reading محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے گوداموں سے گندم کے ذخائر ختم

بھارتی حکومت نے 100 سال قدیم مسجد شہید کردی

datetime 19  مئی‬‮  2021

بھارتی حکومت نے 100 سال قدیم مسجد شہید کردی

لکھنؤ(این این آئی)بھارت میں بی جے پی کی ریاستی حکومت نے 100 سال قدیم تاریخی مسجد کو بلڈوزر سے منہدم کردیا جس کے نتیجے میں مسلم آبادی میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق اترپردیش کے علاقے بارہ بنکی میں غریب نواز المعروف مسجد کی تعمیر برصغیر میں انگریز دور… Continue 23reading بھارتی حکومت نے 100 سال قدیم مسجد شہید کردی

جن نکالنے کیلئے پیر کا لڑکی پر بہیمانہ تشدد، والدہ نے پیر کا نام بتانے سے انکار کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2021

جن نکالنے کیلئے پیر کا لڑکی پر بہیمانہ تشدد، والدہ نے پیر کا نام بتانے سے انکار کر دیا

رحیم یار خان( آن لائن ) رحیم یار خان میں جن نکالنے کیلیے پیر نے 14سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد کیا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔جن نکالنے کیلئے پیر نے 14سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد کیا، اسے تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹر نے رابطہ کرنے… Continue 23reading جن نکالنے کیلئے پیر کا لڑکی پر بہیمانہ تشدد، والدہ نے پیر کا نام بتانے سے انکار کر دیا

متیرا کا فلسطینی بچے کو گود لینے کی خواہش کا اظہار

datetime 19  مئی‬‮  2021

متیرا کا فلسطینی بچے کو گود لینے کی خواہش کا اظہار

لاہور (آن لائن) اداکارہ اور میزبان متیرا نے فلسطینی بچے کو گود لینے کی خواہش ظاہر کردی ۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں لکھاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ دہشت گردی کا شکار ہونے والے ملک فلسطین سے کوئی متاثرہ بچہ یا بچی گود لے سکیں اور اسے ماں کا پیار اور… Continue 23reading متیرا کا فلسطینی بچے کو گود لینے کی خواہش کا اظہار

تندور مالکان نے روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2021

تندور مالکان نے روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )تندور مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا ۔تندورمالکان نے روٹی کی قیمت بڑھا کر اسے بارہ روپے کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔صدرتندورمالکان ایسوسی ایشن آفتاب گل نے کہا ہے کہ آٹا مہنگا ہونے سے روٹی آٹھ روپے میں فروخت… Continue 23reading تندور مالکان نے روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا

وزارت داخلہ میں ای ویزہ پالیسی سسٹم کو ناکام بنانے کیلئے مافیا نے پنجے گاڑھ لیے،مافیا وزیراعظم عمران خان کے ’’نئے پاکستان‘‘ مشن کے حصول میں بڑی رکاوٹ بن گیا

datetime 19  مئی‬‮  2021

وزارت داخلہ میں ای ویزہ پالیسی سسٹم کو ناکام بنانے کیلئے مافیا نے پنجے گاڑھ لیے،مافیا وزیراعظم عمران خان کے ’’نئے پاکستان‘‘ مشن کے حصول میں بڑی رکاوٹ بن گیا

اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ میں ای ویزہ پالیسی سسٹم کو ناکام بنانے کیلئے مافیا نے پنجے گاڑھ لیے ،چین سمیت دیگر غیر ملکیوں کو پاکستان کا ویزا حاصل کرنے میں بہت سی دشواریوں کا سامنا ،مافیا وزیراعظم عمران خان کے ’’نئے پاکستان‘‘ مشن کے حصول میں بڑی رکاوٹ بن گیا ،وزیراعظم ای ویزہ پالیسی… Continue 23reading وزارت داخلہ میں ای ویزہ پالیسی سسٹم کو ناکام بنانے کیلئے مافیا نے پنجے گاڑھ لیے،مافیا وزیراعظم عمران خان کے ’’نئے پاکستان‘‘ مشن کے حصول میں بڑی رکاوٹ بن گیا

نیوزی لینڈ کے باکسر نے فلسطین کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر سوال اٹھادیا

datetime 19  مئی‬‮  2021

نیوزی لینڈ کے باکسر نے فلسطین کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر سوال اٹھادیا

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کے رگبی اسٹار اور باکسر سونی بل ولیمز نے فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے کلی جانے والی بمباری پر عالمی رہنماؤں کی رہنمائی پر سوال اٹھا دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی موجودہ صورتحال… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے باکسر نے فلسطین کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر سوال اٹھادیا

میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں ،وفاقی وزرا، سینئر ارکان میدان میں آگئے،جہانگیر ترین گروپ کے اعلان کے بعد وزیراعظم کی حمایت میں سوشل میڈیا پر مختلف ہیش ٹیگز کا ٹرینڈ

datetime 19  مئی‬‮  2021

میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں ،وفاقی وزرا، سینئر ارکان میدان میں آگئے،جہانگیر ترین گروپ کے اعلان کے بعد وزیراعظم کی حمایت میں سوشل میڈیا پر مختلف ہیش ٹیگز کا ٹرینڈ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے جہانگیر ترین کی جانب سے پارٹی میں علیحدہ گروپ تشکیل دینے کی اطلاعات کے بعد پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے وزیراعظم کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا گیا ۔گزشتہ روز جہانگیر ترین گروپ کی اطلاع سامنے آنے کے بعد… Continue 23reading میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں ،وفاقی وزرا، سینئر ارکان میدان میں آگئے،جہانگیر ترین گروپ کے اعلان کے بعد وزیراعظم کی حمایت میں سوشل میڈیا پر مختلف ہیش ٹیگز کا ٹرینڈ

زلفی بخاری نے اپنا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی پیشکش کردی

datetime 19  مئی‬‮  2021

زلفی بخاری نے اپنا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)مستعفی معاونِ خصوصی زلفی بخاری نے اپنا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی پیشکش کردی۔ ایک انٹرویو میں زلفی بخاری نے کہا کہ انہوں نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ رِنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے ججز کی نگرانی میں جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔زلفی بخاری… Continue 23reading زلفی بخاری نے اپنا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی پیشکش کردی