پنجاب میں تمام سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)صوبہ پنجاب میں 7 جون سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ 34 اضلاع میںکل سے تمام کالجز بھی کھول دیے جائیں گے۔ دوسری جانب کوروناوبا کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے… Continue 23reading پنجاب میں تمام سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا