وزیراعظم عمران خان کو دو تہائی اکثریت کے ساتھ مزید 10 سال ملنے چاہئیں، جنرل (ر) اعجاز اعوان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل (ر) اعجاز اعوان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو دو تہائی اکثریت کے ساتھ مزید دس سال ملنے چاہئیں، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ہمیشہ سے ایک ہی راگ الاپتی رہی ہے چاہے جو بھی حکومت ہے، وزیراعظم عمران خان جب… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو دو تہائی اکثریت کے ساتھ مزید 10 سال ملنے چاہئیں، جنرل (ر) اعجاز اعوان