منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مشتعل افراد کا بحریہ ٹائون کراچی پر دھاوا توڑ پھوڑ، قیمتی املاک نذر آتش، پولیس غائب

datetime 6  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بحریہ ٹائون کراچی میں مشتعل افراد نے دھاوا بول دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتعل افراد کے ایک گروہ نے بحریہ ٹائون کراچی پر دھاوا بول دیا، جائے وقوعہ سے جاری ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشتعل افراد قیمتی املاک نذر آتش کر رہے ہیں ، کئی موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی ہے ،سینئر صحافی محمد مالک نے بھی اس حوالے سے ٹوئٹر پر تفصیلات جاری کی ہیں ، انہوں نے اس موقع پر سوال اٹھایا کہ سندھ پولیس اور مقامی انتظامیہ کہیں نظر نہیں آرہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…