حکومت مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، بلاول بھٹو
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیاہے کہ موجودہ حکومت مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی،بھارت میں کورونا کے دوران مہنگائی 4اعشاریہ 29 اور بنگلہ دیش میں 5اعشاریہ 54 فیصد رہی، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 10اعشاریہ… Continue 23reading حکومت مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، بلاول بھٹو